سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
پارلیمنٹ کا سوال: ڈائریکٹر، سائنسداں، طالب علم اور محققوں کی خالی آسامیوں سے متعلق اطلاع
Posted On:
24 JUL 2025 3:57PM by PIB Delhi
اس وقت ڈائریکٹرز، سائنسدانوں اور طالب علم نیز محققین کی آسامیوں کی تعداد اور وزارت میں درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات کے لیے مختص آسامیوں کی تعداد ذیل میں دی گئی ہے:-
سائنس اور ٹیکنالوجی کا شعبہ (ڈی ایس ٹی )
پوسٹ کا نام
|
خالی آسامیوں کی کل تعداد
|
محفوظ خالی عہدوں کی تعداد
|
ایس
|
ایس ٹی
|
او بی سی
|
ڈائریکٹر
|
1
|
0
|
0
|
0
|
سائنسدان
|
187
|
16
|
9
|
33
|
طلباء اور محققین
|
41
|
0
|
0
|
0
|
بائیو ٹیکنالوجی کا شعبہ (ڈی بی ٹی )
پوسٹ کا نام
|
خالی آسامیوں کی کل تعداد
|
محفوظ خالی عہدوں کی تعداد
|
ایس
|
ایس ٹی
|
او بی سی
|
ڈائریکٹر
|
6
|
0
|
0
|
0
|
سائنسدان
|
114
|
12
|
6
|
20
|
طلباء اور محققین
|
51
|
8
|
4
|
14
|
سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل (سی ایس آئی آر)
پوسٹ کا نام
|
خالی آسامیوں کی کل تعداد
|
محفوظ خالی عہدوں کی تعداد
|
ایس
|
ایس ٹی
|
او بی سی
|
ڈائریکٹر
|
2
|
0
|
0
|
0
|
سائنسدان
|
2238
|
278
|
136
|
468
|
*طلباء اور محققین
|
0
|
0
|
0
|
0
|
* سی ایس آئی آر میں طالب علم محققین کے لیے کوئی منظور شدہ پوسٹ نہیں ہے۔
پچھلے پانچ سالوں میں مختلف سطحوں پر بھرتی کیے گئے ایس سی /ایس ٹی زمرے کے سائنسدانوں کی تعداد ذیل میں دی گئی ہے۔
محکمہ کا نام
|
بھرتی کا زمرہ
|
ایس
|
ایس ٹی
|
سائنس اور ٹیکنالوجی کا شعبہ (DST)
|
16
|
8
|
بایو ٹیکنالوجی کا شعبہ (DBT)
|
22
|
5
|
سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل (CSIR)
|
69
|
36
|
(ڈی) بھرتی ایک مسلسل عمل ہے اور متعلقہ قواعد کے مطابق وقتاً فوقتاً آسامیوں کو پُر کرنے کی کوششیں کی جاتی ہیں۔
(ای) نظر ثانی شدہ لچکدار تکمیلی اسکیم کے نام پر ایس سی /ایس ٹی زمرہ کے سائنسدانوں کی ترقی میں کوئی تاخیر یا انکار نہیں ہے۔
سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت، ارضیاتی سائنسز (آزادانہ چارج)، وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے وزیر مملکت، جوہری توانائی کے محکمے اور خلائی محکمے کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔
******
U.No:3241
ش ح۔ح ن۔س ا
(Release ID: 2148042)