اسٹیل کی وزارت
وزارت کی ویب سائٹ کا عوامی شرکت اور خدمات کی فراہمی پر اثر
Posted On:
22 JUL 2025 6:08PM by PIB Delhi
نئی لانچ کی گئی وزارتِ اسٹیل کی ویب سائٹ جدید، صارف دوست انٹرفیس کے ذریعے شفافیت، رسائی اور کارکردگی کو بہتر بناتی ہے۔ اہم خصوصیات میں مضبوط سائبر سیکیورٹی کے اقدامات اور وسیع عوامی رسائی کے لیے بھاشنی (بی ایچ اے ایس ایچ آئی این آئی )کے ذریعے کثیرلسانی معاونت شامل ہے۔
وزارت ویب سائٹ کے عوامی شمولیت اور خدمات کی فراہمی پر اثرات کی نگرانی ویب سائٹ کے ٹریفک کے تجزیے اور صارفین کی مصروفیت کے اعداد و شمار کے ذریعے کرتی ہے۔
بیداری اور استعمال کو بڑھانے کے لیے ، وزارت سوشل میڈیا آؤٹ ریچ کے ذریعے ہدفی مہم چلاتی ہے ۔
یہ معلومات اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سرینیواس ورما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ۔
***
ش ح۔ ش آ۔ش ہ ب
Uno-3187
(Release ID: 2147701)