بھاری صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فیم اسکیم کے تحت ای - وہیکل مینوفیکچررز کو سبسڈی

Posted On: 22 JUL 2025 8:19PM by PIB Delhi

ایف اے ایم ای اسکیم کے تحت اصل آلات بنانے والوں (او ای ایم) کو سبسڈی فراہم نہیں کی جاتی ہے۔   اسکیم کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کے خریداروں (صارفین/اِنڈ یوزرس) کو الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کی قیمت میں پیشگی کمی کی شکل میں سبسڈی فراہم کی جاتی ہے۔   اس کے بعد یہ ترغیب یا رعایت ایم ایچ آئی کے ذریعے او ای ایم کو ادا کی جاتی ہے۔

ایف اے ایم ای اسکیم کے فیز-1 کے تحت فراہم کی جانے والی سال وار سبسڈی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مالی سال

فنڈ کا استعمال (کروڑ روپے میں)

2015-16

75

2016-17

144

2017-18

165

2018-19

145

کل

529

 

’فیم‘ اسکیم کے فیز-2 کے تحت فراہم کی جانے والی سبسڈی کی سال وار اور زمرہ وار تفصیلات درج ذیل ہیں:

زمرہ

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

2023-24

2024-25

کل

ای 2 ڈبلیو

17.41

53.79

346.66

1,088.10

2,869.63

536.22

4,911.81

ای 3 ڈبلیو

12.59

29.71

107.74

128.37

567.21

264.25

1,109.86

ای 4 ڈبلیو

13.04

15.15

15.73

51.02

304.17

137.41

536.52

کل

43.04

98.65

470.12

1,267.49

3,741.01

937.87

6,558.19

 

3 اضلاع میں نصب چارجنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

ضلع

کل

ایٹہ

17

اٹاوہ

20

کاس گنج

9

کل

46

چارجنگ انفرااسٹرکچر کا قیام ایک غیر لائسنس یافتہ کاروبار ہے۔   تاہم، فیم-II اسکیم میں، چارجنگ انفرا اسٹرکچر کے لیے 912.50 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔   یہ ان اضلاع سمیت پورے ہندوستان میں لاگو ہوتا ہے۔

مالی سال 2023-24 اور 2024-25 کے دوران فیم-II اسکیم کے تحت ضلع ایٹہ ، اٹاوہ اور کاس گنج میں فروخت ہونے والی الیکٹرانک گاڑیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

فیم-II اسکیم کے تحت فروخت ہونے والی برقی گاڑیوں کی تعداد:

ضلع

مالی سال- 23-24

مالی سال- 24-25

کل

ایٹہ

135

44

179

اٹاوہ

192

68

260

کاس گنج

99

15

114

کل

426

127

553

 

ریاست کے لحاظ سے 01/4/2023 سے 31/3/2025 کے دوران فیم-II اسکیم کے تحت فروخت ہونے والی برقی گاڑیوں کی تعداد :

ریاستیں

مالی سال 23-24

مالی سال 24-25

جزائر انڈمان و نکوبار

20

3

آندھرا پردیش

28,776

5,318

اروناچل پردیش

11

3

آسام

7,446

2,006

بہار

14,890

2,533

چنڈی گڑھ

1,821

226

چھتیس گڑھ

24,719

2,871

دہلی

45,782

5,944

گوا

8,949

896

گجرات

75,475

4,493

ہریانہ

6,732

1,693

ہماچل پردیش

390

106

جموں و کشمیر

5,118

881

جھارکھنڈ

6,774

1,327

کرناٹک

1,43,758

14,027

کیرالہ

63,388

5,499

لکشدیپ

12

1

مدھیہ پردیش

37,872

5,410

مہاراشٹر

1,81,013

15,337

منی پور

113

12

میگھالیہ

122

356

میزورم

242

35

ناگالینڈ

5

-

اوڈیشہ

32,773

5,304

پڈوچیری

2,451

405

پنجاب

8,018

1,198

راجستھان

49,164

5,287

سکم

4

-

تمل ناڈو

62,204

11,238

تلنگانہ

45,412

5,172

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو

125

34

تری پورہ

4,222

1,221

اتر پردیش

56,836

11,631

اتراکھنڈ

4,957

1,096

مغربی بنگال

14,406

1,764

کل

9,34,000

1,13,327

یہ معلومات اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سری نواس ورما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ۔

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 3078


(Release ID: 2147107)
Read this release in: English , Hindi