محنت اور روزگار کی وزارت
بھارتی مزدور کانفرنس
Posted On:
21 JUL 2025 6:05PM by PIB Delhi
بھارتی مزدور کانفرنس (آئی ایل سی) کا 46واں اجلاس 20اور 21جولائی 2015کو نئی دہلی میں منعقد ہوا۔
مرکزی تجارتی یونین تنظیموں سے آئی ایل انعقاد کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ حکومت وقتاً فوقتاً اہم لیبر پالیسیوں/مسائل پر غور و خوض کرنے کے لیے حکومت، آجروں اور کارکنوں کے نمائندوں پر مشتمل سہ فریقی مشاورت کا انعقاد کرتی رہی ہے۔
محنت اور روزگار کی وزیر مملکت محترمہ شوبھا کرندلاجے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بات بتائی۔
************
ش ح ۔ م د ۔ م ص
(U :2973)
(Release ID: 2146581)