وزارت سیاحت
جموں و کشمیر میں سیاحوں کی آمد
Posted On:
21 JUL 2025 4:51PM by PIB Delhi
گزشتہ پانچ سالوں کے دوران جموں و کشمیر میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی آمد کی تعداد درج ذیل ہے:
سال
|
ڈی ٹی وی ایز
|
ایف ٹی وی ایز
|
ڈی ٹی وی میں سالانہ اضافہ (%)
|
ایف ٹی وی میں سالانہ اضافہ (%)
|
2020
|
25,19,524
|
5,317
|
-
|
-
|
2021
|
1,13,14,920
|
1,650
|
349.09
|
-68.97
|
2022
|
1,84,99,332
|
19,985
|
63.50
|
1111.21
|
2023
|
2,06,79,336
|
55,337
|
11.78
|
176.89
|
2024
|
2,35,24,629
|
65,452
|
13.76
|
18.28
|
ماخذ: محکمہ سیاحت ،جموں و کشمیر
وزارت سیاحت نے سوَدیش درشن اسکیم کے تحت مالی سال17-2016 میں جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لیے کل چھ (6) منصوبوں کی منظوری دی، جن منظور شدہ کل لاگت519.58؍ کروڑروپے رہی۔ یہ تمام منصوبے اب فزیکل طور پر مکمل ہو چکے ہیں۔ جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں سوَدیش درشن اسکیم کے تحت منظور شدہ منصوبوں کی فہرست ضمیمے میں دی گئی ہے۔
وزارت نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران اس اسکیم کے تحت اس خطے میں پیدا ہونے والی براہ راست اور بالواسطہ ملازمتوں کی تعداد کا اندازہ لگانے کے لیے تاحال کوئی باقاعدہ مطالعہ نہیں کیا ہے۔
مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت جناب گجیندر سنگھ شخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات نے فراہم کیں۔
ضمیمہ
مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں سوَدیش درشن اسکیم کے تحت منظور شدہ منصوبوں کی فہرست درج ذیل ہے:
نمبر شمار
|
سرکٹ / منظوری کا سال
|
پروجیکٹ کا نام
|
منظور شدہ رقم
کروڑ میں(روپے )
|
1
|
ہمالیائی سرکٹ
17-2016
|
جموں-سری نگر-پہلگام-بھگوتی نگر-اننت ناگ-سلام آباد-اوڑی-کرگل-لیہہ کی ترقی
|
77.33
|
2
|
ہمالیائی سرکٹ
17-2016
|
جموں-راجوری-شوپیان-پلوامہ میں سیاحتی سہولیات کی ترقی
|
81.60
|
3
|
ہمالیائی سرکٹ
17-2016
|
سیاحتی سہولیات کی ترقی – وزیر اعظم ترقیاتی پیکیج کے تحت 2014 کے سیلاب میں تباہ شدہ اثاثوں کی جگہ نئے اثاثوں کی تعمیر۔
|
90.43
|
4
|
ہمالیائی سرکٹ
17-2016
|
منتلائی اور سدھمہادیو میں سیاحتی سہولیات کی ترقی
|
91.99
|
5
|
ہمالیائی سرکٹ
17-2016
|
اننت ناگ-پلوامہ-کشتوار-پہلگام-زنسکار پدم- ڈاکسم- رنجیت ساگر ڈیم میں سیاحتی سہولیات کی ترقی
|
86.39
|
6
|
ہمالیائی سرکٹ
17-2016
|
گلمرگ-بارہمولہ- کپواڑہ- کارگل- لیہہ میں سیاحتی سہولیات کی ترقی
|
91.84
|
کل
|
519.58
|
****
(ش ح ۔م ع ن۔ ع د)
U-No.2960
(Release ID: 2146487)