قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 14 JUL 2025 7:09PM by PIB Delhi

آئین ہند کی طرف سے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، چیف جسٹس آف انڈیا کی مشاورت سے، صدر جمہوریہ ہند کو مندرجہ ذیل چیف جسٹس کے تبادلے کے ساتھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر درج ذیل ججوں کی تقرری کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے:

 

نمبر شمار

جج اور موجودہ ہائی کورٹ کا نام

(محترم جسٹس)

ہائی کورٹ جہاں کے چیف جسٹس کے طور پر تعینات کیا گیا

  1.  

سنجیو سچدیوا،

قائم مقام چیف جسٹس (مدھیہ پردیش)

مدھیہ پردیش

  1.  

ویبھو بکھرو، جج (دہلی)

کرناٹک

  1.  

آشوتوش کمار،

قائم مقام چیف جسٹس (پٹنہ)

گواہاٹی

  1.  

وپل منو بھائی پنچولی، جج، (پٹنہ)

پٹنہ

  1.  

ترلوک سنگھ چوہان،

جج (ہماچل پردیش)

جھارکھنڈ

 

 

 

 

نمبر شمار

چیف جسٹس کا نام

(محترم جسٹس)

ہائی کورٹ سے ٹرانسفر

چیف جسٹس کے طور پر ہائی کورٹ میں تبادلہ

  1.  

منیندر موہن شریواستو

راجستھان

مدراس

  1.  

اپریش کمار سنگھ

تریپورہ

تلنگانہ

  1.  

ایم ایس رام چندر راؤ

جھارکھنڈ

تریپورہ

  1.  

کے آر شری رام

مدراس

راجستھان

 

*************

ش ح۔ ف ش ع

U: 2744


(Release ID: 2144663)
Read this release in: English , Hindi