بھارت کا مسابقتی کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

کمیشن نے کیدارا سیفائر ہولڈنگ اور کیدارا کیپٹل فنڈ IV اے آئی ایف (حاصل کنندگان) کے ذریعہ مشترکہ طور پر اسمارٹ شفٹ لاجسٹکس سالوشنز پرائیویٹ لمیٹڈ (ہدف) میں چند حصص کی حصولیابی کو منظوری دی

Posted On: 08 JUL 2025 7:20PM by PIB Delhi

حصص کی مجوزہ حصولیابی ہدف میں حاصل کنندگان کی سرمایہ کاری سے متعلق ہے۔

حاصل کنندگان سرمایہ کاری کے ذرائع ہیں جن کا تعلق کیدارا گروپ سے ہے۔

ہدف برانڈ نام "پورٹر" کے تحت کام کرتا ہے اور بنیادی طور پر ہندوستان میں لاجسٹک خدمات کی فراہمی میں مصروف ہے۔

کمیشن کا تفصیلی آرڈر اس کے بعد شائع کیا جائے گا۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:2569


(Release ID: 2143239)
Read this release in: English , Hindi