یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

یو پی ایس سی نے کمبائنڈ سیکشن آفیسرز کے (گریڈ بی) لمیٹڈ ڈپارٹمنٹل کمپٹیٹو ایگزامنیشن، 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان کیا

Posted On: 01 JUL 2025 7:20PM by PIB Delhi

جنوری 2025 میں یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ کمبائنڈ سیکشن آفیسرز  کے (گریڈ بی) لمیٹڈ ڈپارٹمنٹل کمپٹیٹو ایگزامنیشن، 2024 کے تحریری  حصے کے نتائج ، اور جون 2025 میں سروس ریکارڈس کے تجزیے  کی بنیاد پر،  ذیل میں زمرے کے لحاظ سے امیدواروں کی فہرست دی گئی ہے، جو ان کی میرٹ کے لحاظ  سے ترتیب دی گئی، جن کی  سروس کے منتخب فہرست سال 2024 میں شمولیت کے لیے سفارش کی گئی:-

زمرہ

سروس

I

سینٹرل سکریٹیریٹ سروس کے سیکشن آفیسرز کاگریڈ

II

انڈین فارن سروس، برانچ 'بی' کے جنرل کیڈر کا سیکشن آفیسر گریڈ

III

ریلوے بورڈ سیکرٹریٹ سروس کے سیکشن آفیسرز کا گریڈ

VIII

انٹیلی جنس بیورو کے سیکشن آفیسرز کا گریڈ

X

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر سول سروس میں سیکشن آفیسرز

 

2. 2.0 سفارش کردہ امیدواروں کے ساتھ مل کر رپورٹ کی گئی اسامیوں کی تعداد حسب ذیل ہے۔

زمرہ

برادری

اسامی

سفارش کردہ امیدواروں کی تعداد

I

جنرل

244

 

241

 

ایس سی

 

39

 

39

 

ایس ٹی

23

 

23

 

میزان

306

{بشمول 03 PwBD-1، 05 (02+03 بیک لاگ) PwBD-2، 03 PwBD-3 اور 08 (03+05 بیک لاگ) PwBD-4&5}

303

(بشمول 07 PwBD-1، 06 PwBD-2، 03 PwBD-3 اور Nil PwBD-4&5)

II

جنرل

 

33

 

32

ایس سی

صفر

صفر

ایس ٹی

 

02

02

میزان

35

{بشمول 01 PwBD-1 اور 01 بیک لاگ PwBD-3}

34

{بشمول Nil PwBD-1 اور 01 PwBD-3}

جاری2/-

-2-

III

جنرل

31

 

30

ایس سی

04

04

ایس ٹی

صفر

صفر

میزان

35

{بشمول 01 PwBD-2 اور 01 PwBD-3}

34

{بشمول 01 PwBD-2 اور Nil PwBD-3}

VIII

جنرل

17

16

ایس سی

06

06

ایس ٹی

03

03

میزان

26

{بشمول 01 PwBD-1، 01 بیکلاگ PwBD-2، 01 بیکلاگ PwBD-3 اور 01 بیکلاگ PwBD 4 اور 5}

25

{بشمول Nil PwBD-1، Nil PwBD-2، Nil PwBD-3 اور Nil PwBD 4 اور 5}

X

جنرل

16

16

ایس سی

02

02

ایس ٹی

01

01

میزان

19

(بشمول 01-PwBD-3)

19

(بشمول 01-PwBD-3)

 

3.0 زمرہ – 1 میں 03 امیدواروں (دو جنرل اور ایک پی ڈبلیو بی ڈی-3) کے نتیجے روک کر رکھا گیا ہے۔

4.1مختلف  زمروں کے تحت امیدواروں کا حتمی انتخاب طے کیا جائے گا اور نتائج کا اعلان دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ عملہ اور تربیت کے محکمے کے ذریعہ جاری کردہ رہنما خطوط کی بنیاد پر کیا جائےگا جس کے تحت مورخہ 12.04.2022 کے او ایم نمبر 36012/2016/2019-ای ایس ٹی ٹی (ریزرویشن) جاری کیے گئے ہیں، جو ایس ایل پی (سی) نمبر 30621/2011 اور ایس ایل پی نمبر 31288/2017 سے پیدا شدہ سول اپیل نمبر 629/2022 کے حتمی نتائج سے مشروط ہے۔

4.2  زمرہ- III (یعنی ریلوے بورڈ سیکریٹیریٹ سروس کے سیکشن آفیسرز گریڈ) سے متعلق، اسسٹنٹ سیکشن آفیسرز گریڈ کی سینئرٹی فہرست  چنوتی کے تحت ہے، سال 2024 کے لیے زمرہ- III (یعنی آر بی ایس ایس سیکشن آفیسرز گریڈ) کا نتیجہ معزز مرکزی انتظامیہ ٹرائبیونل، پرنسپل بنچ، نئی دہلی کے سامنے پیش زیر التوا عدالتی معاملات (او اے نمبر 114/2022 اور 215/2022) کے نتیجے اور آر بی ایس ایس کے اسسٹنٹ سیکشن آفیسرز (اے ایس او) گریڈ سینئرٹی فہرست میں ترمیم، اگر کوئی ہو، کے تحت عارضی ہوگا۔

5.0 یونین پبلک سروس کے کیمپس میں امتحان گاہ کی عمارت کے نزدیک ایک ’سہولتی کاؤنٹر‘ موجود ہے۔ امیدوار اپنے نتائج کے بارے میں کوئی بھی معلومات/وضاحت کام کاج کے دنوں میں صبح 10:00 بجے شام 05:00 بجے کے درمیان اس کاؤنٹر پر نجی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 اور 011-23381125 حاصل کر سکتے ہیں۔نتائج یو پی ایس سی کی ویب سائٹ یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوں گے۔ نتائج کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ دنوں کے اندر ویب سائٹ پر نمبر دستیاب کرادیے جائیں گے۔

نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:2353


(Release ID: 2141382)
Read this release in: English , Hindi