پارلیمانی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

راشٹریہ کرمایوگی پہل کے تحت پارلیمانی امور کی وزارت میں تربیتی پروگرام اہتمام

Posted On: 03 JUN 2025 10:35PM by PIB Delhi

پارلیمانی امور کی وزارت (ایم او پی اے) کے افسران کے لیے تربیتی پروگرام کے پہلے دن کا آغاز راشٹریہ کرمایوگی بڑے پیمانے پر جن سیوا اقدام کے تحت ہوا۔

یہ پروگرام خدمت کے جذبے، یا ‘سیوا بھاؤ’  کو مضبوط کرنے کے لیے تیار  کیا گیا ہے، جس سے زیادہ جوابدہ افرادی قوت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

شرکاء جوش و جذبے کے ساتھ شہریوں پر مبنی نقطہ نظر اور قائدانہ اقدار کو تلاش کرنے کے لیے انٹرایکٹو سرگرمیوں میں مصروف رہے، جس سے موثر عوامی خدمت کے لیے ان کے عزم کو تقویت ملی۔

 

7.jpg

********

ش ح۔ م ح۔ رض

U-1510


(Release ID: 2134447)
Read this release in: English , Hindi