وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

جناب شیلیندر ناتھ گپتا نے ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس اسٹیٹس کا عہدہ سنبھالا

Posted On: 31 MAY 2025 7:32PM by PIB Delhi

جناب شیلیندر ناتھ گپتا نے 31 مئی 2025 کو ڈیفنس اسٹیٹس کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا۔ 1990 بیچ کے انڈین ڈیفنس اسٹیٹس سروس کے افسر، جناب گپتا کا کنٹونمنٹ اور ڈیفنس لینڈ مینجمنٹ میں ایک ممتاز کیریئر رہا ہے۔

 

A person sitting at a deskAI-generated content may be incorrect.

 

اس تقرری سے قبل مذکورہ افسر نے مختلف عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں جن میں مختلف کینٹ بورڈ کے سی ای او، مختلف سرکل کے ڈیفنس اسٹیٹ آفیسر، اسٹاف آفیسر، ڈائریکٹر ڈیفنس اسٹیٹس، سینٹرل کمانڈ اور پرنسپل ڈائریکٹر، ڈیفنس اسٹیٹس، ایسٹرن کمانڈ کے عہدے شامل ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ڈیفنس اسٹیٹس ملک بھر میں تقریباً 18 لاکھ ایکڑ دفاعی اراضی کا انتظام اور دیکھ بھال کرنے کے لیے ذمے دار ہے۔ یہ چھ کمانڈ، 38 ڈیفنس اسٹیٹ سرکل اور 61 کنٹونمنٹ بورڈ کے تحت کام کرتا ہے۔

*********

ش ح۔ ف ش ع

U: 1327

 


(Release ID: 2133072)
Read this release in: English , Hindi , Marathi