لوک سبھا سکریٹریٹ
لوک سبھا کے سا بق اسپیکرڈاکٹر نیلم سنجیوا ریڈی کو ان کے یوم پیدائش پرسینٹرل ہال ، سمویدھان سدن میں یاد کیا گیا
Posted On:
19 MAY 2025 7:00PM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 19 مئی 2025: لوک سبھا کے سابق اسپیکر ڈاکٹر نیلم سنجیوا ریڈی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر آج سنٹرل ہال ، سمویدھان سدن میں یاد کیا گیا ۔
اس موقع پر لوک سبھا کے سکریٹری جنرل جناب اتپل کمار سنگھ اور لوک سبھا سکریٹریٹ کے سینئر افسران نے لوک سبھا کے سابق اسپیکر ڈاکٹر ریڈی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
***
) ش ح – ظ ا- ش ب ن )
U.No.967
(Release ID: 2130149)