قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلانیہ
Posted On:
20 MAY 2025 6:20PM by PIB Delhi
دستورِ ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے کرناٹک ہائی کورٹ کے جج، جناب جسٹس کیمپیہ سوما شیکھر کی ، منی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری کی۔
**********
(ش ح –ا ب ن- ت ع )
U.No:943
(Release ID: 2130054)