صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے سابق صدر جمہوریہ فخرالدین علی احمد کو ان کی برسی پر گلہائے عقیدت نذر کیے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 MAY 2025 12:14PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (13 مئی 2025) کو راشٹرپتی بھون میں بھارت کے سابق صدر جمہوریہ جناب فخرالدین علی احمد کو ان کی یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کیے اور خراج عقیدت پیش کیا۔
***
ش ح۔م م ع۔ ع ن
U NO: 743
(ریلیز آئی ڈی: 2128355)
وزیٹر کاؤنٹر : 25