اقلیتی امور کی وزارتت
اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری نے نئے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے التزامات سے متعلق جائزہ میٹنگ کی صدارت کی
Posted On:
02 MAY 2025 7:05PM by PIB Delhi
اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کمارنے نئے وقف (ترمیمی) ایکٹ، 2025 کے التزامات سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
سنٹرل وقف پورٹل اور وقف املاک کی جی آئی ایس میپنگ سے متعلق دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس میٹنگ میں ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اقلیتی اور محصولات کے محکموں، وقف بورڈ کے سی ای او، این آئی سی کے ریاستی سربراہ اور آئی آئی ٹی دہلی نے شرکت کی۔
اس اشتراکی اجلاس کا مقصد عمل کو ہموار کرنا، شفافیت کو یقینی بنانا اور وقف اداروں کو بااختیار بنانا تھا۔
***
ش ح۔ ک ا۔ م ش
U.NO.584
(Release ID: 2126992)
Visitor Counter : 6