محنت اور روزگار کی وزارت
زرعی اور دیہی کارکنوں کے لیے کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ - مارچ، 2025
Posted On:
30 APR 2025 3:05PM by PIB Delhi
زرعی (سی پی آئی-اے ایل) اور دیہی کارکنوں (سی پی آئی-آر ایل)کے لیے کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ (بیس: 1986-87 = 100) مارچ 2025 کے مہینے کے لیے 3 پوائنٹس اور 2 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بالترتیب 1306 اور 1319 پوائنٹس پر آ گیا ہے ۔
مارچ 2025 کے لئے سی پی آئی-اے ایل اور سی پی آئی-آر ایل پر مبنی سال بہ سال افراط زر کی شرح بالترتیب 3.73 فیصد اور 3.86 فیصد ریکارڈ کی گئی ، جبکہ مارچ 2024 میں یہ 7.15 فیصد اور 7.08 فیصد تھی ۔فروری 2025 کے متعلقہ اعداد و شمار سی پی آئی-اے ایل کے لیے 4.05 فیصد اور سی پی آئی-آر ایل کے لیے 4.10 فیصد تھے ۔


آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (عمومی اور گروپ کے لحاظ سے)
گروپ
|
زرعی مزدور
|
دیہی مزدور
|
|
فروری 2025
|
مارچ 2025
|
فروری 2025
|
مارچ 2025
|
عمومی عدد اشاریہ
|
1309
|
1306
|
1321
|
1319
|
خوراک
|
1242
|
1234
|
1249
|
1241
|
پان، سپاری وغیرہ
|
2118
|
2138
|
2125
|
2145
|
اندھن اور بجلی
|
1391
|
1400
|
1380
|
1389
|
ملبوثات،بستر اور جوتے
|
1336
|
1341
|
1402
|
1407
|
متفرق
|
1390
|
1395
|
1389
|
1395
|


******
ش ح۔ ش ت۔ رب
U. No. 388
(Release ID: 2125461)
Visitor Counter : 11