وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

آسام کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 19 APR 2025 12:55PM by PIB Delhi

آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا شرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

پی ایم او انڈیا ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا شرما @himantabiswa نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی  @narendramodi  سے ملاقات کی۔

@CMOfficeAssam ‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:44


(Release ID: 2122878)