عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی  سوال: جسم کے اعضاء عطیہ کرنے والے سرکاری ملازمین کے لئے چھوٹ اور مراعات

Posted On: 02 APR 2025 4:37PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے مرکزی حکومت کے ملازمین کو اپنے اعضاء عطیہ کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ 42 دن کی خصوصی کیزوئل چھٹی فراہم کی ہے۔

یہ معلومات ڈاکٹر جتیندر سنگھ، مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے عملہ، عوامی شکایات اور پنشن نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

ش ح۔ ک ا۔ ن م

 


(Release ID: 2117850) Visitor Counter : 25