وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

دیکھو اپنا دیش پہل قدمی

Posted On: 24 MAR 2025 4:04PM by PIB Delhi

وزارت سیاحت نے ملک میں گھریلو سیاحت کو فروغ دینے کے لیے جنوری 2020 میں دیکھو اپنا دیش پہل قدمی شروع کی تھی۔ اس پہل قدمی کے تحت، وزارت مختلف سرگرمیوں جیسے ویبنار، کوئز، عہد کرنے، سمینار، سیاحت کے فروغ سے متعلق سرگرمیوں ، فیم ٹورز، روڈ شو، ویب سائٹ، سوشل میڈیا وغیرہ کے ذریعے ہندوستان کے سیاحتی مقامات اور مصنوعات کو فروغ دیتی ہے۔

اس پہل قدمی کے تحت، وزارت نے ملک میں سب سے زیادہ پسندیدہ سیاحتی مقامات کی نشاندہی کرنے کے لیے شہریوں کے ساتھ مشغول ہونے کے لیے دیکھو اپنا دیش عوام کی پسند کا پول شروع کیا ہے۔

وزارت سیاحت نے www.incredibleindia.gov.in  کا ​​نیا ورژن شروع کیا ہے، جس میں مختلف ٹور پروگراموں، پیکج ٹورز سے متعلق معلومات شراکت داروں کے ساتھ مل کر فراہم کی جا رہی ہیں۔

اس اقدام کے تحت مختلف مقامات پر گھریلو سیاحوں کے بڑھتے ہوئے دوروں سے توقع ہے کہ مقامی معیشتوں کو فروغ ملے گا، روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور مہمان نوازی کی خدمات میں مدد ملے گی، اس طرح سیاحت کی پائیدار ترقی کو فروغ ملے گا۔

2020 کے بعد سے ریاست کے لحاظ سے گھریلو سیاحوں کے دوروں (ڈی ٹی وی) کی تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

یہ اطلاع سیاحت و ثقافت کےمرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت دی گئی۔

***

ضمیمہ

گھریلو   سیاحوں کے دورے (ڈی ٹی وی) کی ریاست/ مرکز کےزیر انتظام علاقے کے لحاظ سے فہرست

 

نمبر شمار

ریاستیں / مرکز کےزیر انتظام علاقے

ڈی ٹی وی 2020

ڈی ٹی وی  2021

ڈی ٹی وی  2022

ڈی ٹی وی 2023

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

191207

126238

235061

323189

2

آندھرا پردیش

70828590

93277569

192716721

254706328

3

اروناچل

42871

102915

222437

1040601

4

آسام

1266898

1409161

8382003

7612720

5

بہار

5638024

2501193

25330364

81585701

6

چنڈی گڑھ

417953

228809

3027165

365591

7

چھتیس گڑھ

2810227

4747417

23636291

26022069

8

مرکزکے         زیر انتظام علاقے دادر اور نگر حویل اور دمن اور دیو

402395

661222

799602

1004327

9

دہلی *

9583671

10642477

27186209

39414622

10

گوا

3258715

3308089

7011992

8175460

11

گجرات

19464517

24525210

135811325

178066579

12

ہریانہ

2114731

2025450

2108496

2012162

13

ہماچل پردیش

3170714

5632270

15070944

15942118

14

جموں و کشمیر

2519524

11314920

18499332

20679336

15

جھارکھنڈ

2574704

3383642

38284379

35776102

16

کرناٹک

77453339

81333659

182413203

284120502

17

کیرالہ

4988972

7537617

18867414

21871641

18

لکشدیپ

3462

13500

22844

45796

19

لداخ

6743

303023

510137

759369

20

مدھیہ پردیش

23519632

25554067

35848781

111946409

21

مہاراشٹر*

39234591

43569238

111297624

161359527

22

منی پور

49669

49371

139518

57701

23

میگھالیہ

24734

154409

937091

1371674

24

میزورم

30890

87232

218420

209087

25

ناگالینڈ

10979

23968

97431

99720

26

اُڈیشہ

4622273

3742221

7867909

9725184

27

پڈوچیری

1114942

1253213

1760480

2092076

28

پنجاب

16692197

26640429

26089425

35707600

29

راجستھان

15117239

21988734

108328156

179051925

30

سکم

316408

511669

1625573

1321169

31

تمل ناڈو

140651241

115336719

218584846

286011515

32

تلنگانہ

39997001

32000620

60748425

58447573

33

تری پورہ

127815

177816

235600

366104

34

اترپردیش

86122293

109708435

317913587

478525688

35

اتراکھنڈ

7005264

19434475

54642559

58140578

36

مغربی بنگال

28841732

24325984

84542195

145669292

 

میزان

610216157

677632981

1731013539

2509627035

*تخمینہ شدہ اعداد و شمار

ماخذ: ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا محکمہ

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8793


(Release ID: 2114561) Visitor Counter : 11


Read this release in: English , Hindi