سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمنٹ کا سوال: I-STEM کے تحت "ایک ضلع، ایک آلات" پروگرام

Posted On: 20 MAR 2025 4:56PM by PIB Delhi

I-STEM (انڈین سائنس ٹکنالوجی اور انجینئرنگ کی سہولت کا نقشہ) مختلف تحقیق وترقی  اور تعلیمی اداروں میں دستیاب عوامی طور پر مالی اعانت سے چلنے والے سائنسی آلات کے اشتراک کے لیے ایک قومی پورٹل ہے۔ یہ تحقیق وترقی اور اکیڈمک اداروں میں دستیاب مہنگے تحقیق وترقی وسائل/آلات /سافٹ ویئر کو دوسرے تعلیمی اداروں اور کالجوں کے ساتھ بانٹنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، تاکہ محققین اور اسٹارٹ اپس کے ذریعے ملک بھر میں ان وسائل کے استعمال کو بہتر بنایا جا سکے۔سائنسی اور تعلیمی اداروں میں لیبارٹری کا سامان کم استعمال میں رہتا ہے یہ درست نہیں ہے۔ سائنسی برادری، محققین، چھوٹی بہت چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعتیں ، سٹارٹ اپس اور صنعتوں کی طرف سے ان سہولیات کا وسیع پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے اور تقریباً 34,000 صارفین پہلے ہی I-STEM پورٹل میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں اور 26,000 سے زیادہ آلات پین انڈیا کو ملک گیر پیمانے پر 3300 اداروں کے ذریعے اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔ I-STEM پورٹل کے ذریعے حاصل کردہ استعمال کے ڈیٹا کے علاوہ، سائنسی اور تعلیمی اداروں کے محققین متعدد طریقوں سے سائنسی سہولیات جیسے کہ انٹرانیٹ سسٹم کے ذریعے آن لائن بکنگ، اسپاٹ بکنگ اور بکنگ کے دیگر طریقوں سے استفادہ کرنے کے لیے سلاٹ بک کرتے ہیں۔

ریاست وار، یوٹی  کے حساب سے اور ضلع وار سامان کی تقسیم اور I-STEM پورٹل پر اپنی سہولیات کا اندراج کرانے والے اداروں کی علاقہ وار تعداد ضمیمے میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ

I-STEM کے اعدادوشمار 13-03-2025 تک

1) ریاست کے لحاظ سے آلات کی تقسیم

ریاست

فعال سازوسامان

آندھرا پردیش

474

اروناچل پردیش

132

آسام

780

بہار

553

چھتیس گڑھ

1150

گوا

180

گجرات

561

ہریانہ

802

ہماچل پردیش

451

جھارکھنڈ

887

کرناٹک

2397

کیرالہ

1560

مدھیہ پردیش

982

مہاراشٹر

2050

منی پور

261

میگھالیہ

286

میزورم

90

ناگالینڈ

71

اڑیسہ

1264

پنجاب

1239

راجستھان

789

سکم

15

تمل ناڈو

3235

تلنگانہ

1494

منی پور

316

اترپردیش

1365

اتراکھنڈ

966

مغربی بنگال

957

  • یونین ٹیریٹری کے لحاظ سے سازوسامان کا شمار

مرکز کے زیر انتظام علاقہ

فعال آلات

انڈمان اور نکوبار جزائر

1

چنڈی گڑھ

6

دہلی

1178

جموں و کشمیر

220

لداخ

11

پڈوچیری

51

2۔ضلع وار تقسیم

192 اضلاع کے اداروں نے I-STEM پورٹل پر رجسٹریشن کرایا ہے۔

نمبر شمار

ضلع

سامان

(نمبر میں)

 

نمبر شمار

ضلع

سامان

(نمبر میں)

1

بنگلورو

1741

 

101

سری نگر

43

2

چنئی

1395

 

102

رائے گڑھ

41

3

نئی دہلی

1154

 

103

بیلگاوی

40

4

حیدرآباد

1131

 

104

مدورائی

40

5

خوردہ

916

 

105

گروگرام

38

6

رائے پور

813

 

106

پڈوچیری

38

7

ہریدوار

759

 

107

راجوری

35

8

پونے

742

 

108

سالم

34

9

کوزی کوڈ

697

 

109

الپپوزہ

30

10

کروکشیتر

656

 

110

بھاو نگر

30

11

دھنباد

621

 

111

دہلی

30

12

پریاگ راج

550

 

112

کوربا

30

13

اندور

543

 

113

تھینی

30

14

کوئمبٹور

481

 

114

کپورتھلہ

28

15

تروچیراپلی

461

 

115

سونی پت

27

16

جے پور

445

 

116

گنٹور

26

17

چنڈی گڑھ

440

 

117

مغربی گوداوری

26

18

پٹنہ

366

 

118

کانگڑا

25

19

کولکاتہ

361

 

119

نادیہ

23

20

ورنگل

358

 

120

اجمیر

22

21

مغربی تریپورہ

316

 

121

علی گڑھ

21

22

سندر گڑھ

315

 

122

منڈیا۔

21

23

منڈی

305

 

123

پٹیالہ

21

24

کامروپ میٹرو پولیٹن

304

 

124

سری ستھیا سائی۔

21

25

بلاسپور

292

 

125

اننت پور

21

26

ترواننت پورم

290

 

126

کالابورگی

20

27

مشرقی خاصی پہاڑیوں

286

 

127

ڈنڈیگل

19

28

بھوپال

275

 

128

جھانسی

19

29

سنگرور

256

 

129

پالگھر

19

30

منی پور

248

 

130

ایروڈ

18

31

غازی آباد

232

 

131

گنجم

18

32

سونیت پور

214

 

132

محبوب نگر

18

33

ایرناکلم

204

 

133

ملاپورم

18

34

سورت

204

 

134

درگ

15

35

مالدہ

198

 

135

مہندر گڑھ

15

36

دکشینا کنڑ

196

 

136

جنوبی سکم

15

37

رانچی

195

 

137

اڈپی

15

38

جودھپور

194

 

138

اننت ناگ

14

39

کانچی پورم

193

 

139

کنیا کماری

14

40

ممبئی

181

 

140

خوردہ

14

41

باگل کوٹ

174

 

141

لدھیانہ

14

42

جالندھر

172

 

142

وڈودرا

14

43

وشاکھاپٹنم

169

 

143

امپھال

13

44

پسم میڈنی پور

165

 

144

جلگاؤں

13

45

جبل پور

164

 

145

کرائیکل

13

46

تروپتی

162

 

146

مظفر نگر

12

47

لکھنؤ

155

 

147

ترونیل ویلی

12

48

دہرادون

154

 

148

لیہہ

11

49

آنند

153

 

149

متھرا

11

50

موہالی

149

 

150

چکبالاپور

10

51

پشچم بردھمان

141

 

151

حسن

10

52

سمستی

136

 

152

ایٹا نگر

10

53

تنجاور

130

 

153

امراوتی

9

54

امرتسر

123

 

154

کرنال

9

55

ناگ پور

122

 

155

نینی تال

9

56

پاپم پارے

122

 

156

شیموگہ

8

57

میسور

119

 

157

بریلی

7

58

جھنجھنو

117

 

158

چتردرگا

7

59

ہمیرپور

116

 

159

نوساری

7

60

نماکل

114

 

160

بھاگلپور

6

61

کولہاپور

112

 

161

ڈبروگڑھ

6

62

کانپور

111

 

162

ادھم

6

63

ویردھونگر

111

 

163

اترا کنڑ

6

64

شمالی گوا

109

 

164

وجیا نگرم

6

65

گاندھی نگر

107

 

165

آگرہ

5

66

کیچار

106

 

166

احمد نگر

5

67

پالکڑ

103

 

167

حصار

5

68

گوتم بدھ نگر

100

 

168

رائچور

5

69

وارانسی

97

 

169

تھرورور

5

70

چندر پور

95

 

170

تھوتھکوڈی

5

71

دھارواڑ

95

 

171

گوالیار

4

72

اورنگ آباد

91

 

172

سانگلی۔

4

73

کوٹائم

91

 

173

شملہ

4

74

ایزول

90

 

174

تروالور

4

75

جورہاٹ

88

 

175

ونستھلی

4

76

کاسرگوڈ

88

 

176

بیکانیر

3

77

ناسک

83

 

177

داوانگیرے۔

3

78

فرید آباد

79

 

178

ایلورو

2

79

جنوبی گوا

78

 

179

مؤ

2

80

جموں

77

 

180

نندیال

2

81

احمد آباد

75

 

181

سیکر

2

82

تمکور

74

 

182

ٹونک

2

83

مشرقی سنگھ بھوم

72

 

183

کٹک

1

84

کوکراجھار

72

 

184

گورکھپور

1

85

دیما پور

71

 

185

کوٹا

1

86

تھانے

71

 

186

پڈوکوٹائی

1

87

تھریسور

71

 

187

راجکوٹ

1

88

کولم

67

 

188

سولن

1

89

میرٹھ

61

 

189

جنوبی انڈمان

1

90

ولوپورم

56

 

190

ترووالور

1

91

ہاوڑہ

55

 

191

مرشدآباد

1

92

روپ نگر

55

 

192

کریم نگر

1

93

ساگر

55

 

 

94

کرشنا

53

 

95

پلوامہ

53

 

96

سیواگنگائی

53

 

97

ویلور

52

 

98

بھٹنڈہ

46

 

99

کڈلور

46

 

100

گیا

45

 

3۔کل ادارے (رجسٹرڈ):

نمبر شمار

علاقے

ادارے (نمبر)

1

شمالی

1639

2

مغربی

294

3

مرکزی

86

4

مشرقی

202

5

شمال مشرقی

149

6

جنوبی

939

یہ معلومات (آزادانہ چارج) برائے سائنس اور ٹکنالوجی، جوہری توانائی کے محکمے، خلائی محکمے کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

*****

U.No;8615

ش ح۔ح ن۔س ا


(Release ID: 2113451) Visitor Counter : 23


Read this release in: English , Hindi , Tamil