وزارت دفاع
این ڈی اے میں خواتین کی تقرریاں
Posted On:
17 MAR 2025 4:08PM by PIB Delhi
این ڈی اے میں داخلہ یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے زیر اہتمام ایک مشترکہ قومی تحریری امتحان کے ذریعے ہوتا ہے جس کے بعد سروس سلیکشن بورڈ (ایس ایس بی) کے ذریعے انتخاب ہوتا ہے جس میں کسی بھی ریاست یا مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لیے کوئی حد بندی یا کوٹہ نہیں ہے ۔ خواتین کیڈٹس کے پہلے بیچ نے اگست 2022 کو جوائن کیا(یعنی 148 ویں این ڈی اے کورس سے) 148 ویں کورس یعنی(153 واں کورس )سے اب تک 126 خواتین کیڈٹس این ڈی اے میں شامل ہوئی ہیں ۔
پچھلے پانچ سالوں کے دوران مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) میں بھرتی ہونے والی خواتین کی تعداد ریاست کے لحاظ سے مندرجہ ذیل ہے ۔
شمار نمبر
|
ریاست اور مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
رپورٹ کرنے والی خواتین کیڈٹس کی تعداد
|
تبصرے
|
1.
|
آسام
|
01
|
|
2.
|
بہار
|
03
|
|
3.
|
چھتیس گڑھ
|
01
|
|
4.
|
دہلی
|
05
|
|
5.
|
گجرات
|
03
|
|
6.
|
ہریانہ
|
35
|
01 مستعفی
|
7.
|
ہماچل پردیش
|
04
|
01 مستعفی
|
8.
|
جموں اینڈ کشمیر
|
02
|
|
9.
|
کرناٹک
|
01
|
|
10.
|
کیرالا
|
04
|
01 مستعفی
|
11.
|
مدھیہ پردیش
|
06
|
|
12.
|
مہاراشٹر
|
11
|
|
13.
|
پنجاب
|
05
|
01 مستعفی
|
14.
|
راجستھان
|
13
|
|
15.
|
اترپردیش
|
28
|
01 مستعفی
|
16.
|
اتراکھنڈ
|
03
|
|
17.
|
مغربی بنگال
|
01
|
|
مجموعی تعداد
|
126
|
05
|
این ڈی اے میں خواتین کیڈٹس کو ان کے ہم منصب مردوں کے برابر مناسب سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔
خواتین کو این ڈی اے اورہندوستانی فوج میں شامل ہونے کی ترغیب دینے کے لیے پورے ہندوستان میں کئی اقدامات کیے گئے ہیں ۔
تقرری سے متعلق تشہیری مہمات سامعین کے درمیان ان کی ذات اور نسل سے قطع نظر چلائی جارہی ہیں ۔
مختلف اسکیموں پر آؤٹ ریچ مہمات تمام زونل بھرتی دفاتر اورآرمی بھرتی دفاتر کے ذریعے منعقد کی جاتی ہیں ، خاص طور پر دیہی علاقوں میں ذاتی طور پر بات چیت ، پرنٹ ، ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا کے ذریعے تشہیری مہم چلائی جارہی ہے اور مختلف اسکولوں،کالجوں،آئی ٹی آئی ، دیگر تعلیمی اداروں اور نیشنل کیڈٹ کور کیمپوں میں بھی ترغیبی لیکچرز کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔
یہ معلومات دفاع کے وزیر مملکت جناب سنجے سیٹھ نے آج راجیہ سبھا میں جناب نرنجن بشی اور محترمہ سلاتا دیو کو ایک تحریری جواب میں دی ۔
*********
( ش ح۔م م ع۔م ر)
U.No.8588
(Release ID: 2113242)
Visitor Counter : 15