دیہی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آدھار پر مبنی ادائیگی کا نظام

Posted On: 18 MAR 2025 2:56PM by PIB Delhi

مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت، آدھار پیمنٹ برج سسٹم (اے پی بی ایس) محض ادائیگی کا ایک طریقہ ہے، اور کھاتہ نمبر کو اے پی بی ایس کے ساتھ نہ جوڑنے کی وجہ سے کام کی طلب کو منع نہیں کیا جا سکتا ہے۔ وزارت اس کے نفاذ کی نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے اور مزدوروں کو اپنے حقوق حاصل کرنے میں درپیش کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کرتی ہے، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ کوئی بھی اہلیت یافتہ فرد اپنی جائز اجرت سے محروم نہ رہے۔ جب بھی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے یا کسی دوسرے فریق کی طرف سے کوئی مسئلہ اٹھایا جاتا ہے، تو اسے ترجیحی بنیاد پر حل کیا جاتا ہے۔

مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس مانگ پر مبنی بااجرت روزگار اسکیم ہے۔ دیہی گھرانے اس اسکیم کے تحت اپنا اندراج کرا سکتے ہیں اور گرام پنچایتوں سمیت متعدد فورموں پر روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔ فیلڈ حکام کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مہینے میں کم از کم ایک مرتبہ روزگار کے دن کا التزام کریں تاکہ ضرورتمند مند غیر ہنر مند مزدوروں کا احاطہ کیا جا سکے۔

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے کل مزدوروں کی فیصد کی تفصیلات جو 12.03.2025 تک مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی اسکیم (مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس) کے تحت آدھار پیمنٹ برج سسٹم (اے پی بی ایس) کے اہلیت یافتہ نہیں ہیں، ضمیمہ-1 میں دی گئی ہیں۔

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے سرگرم مزدوروں کی فیصد کی تفصیلات جو 12.03.2025 تک مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت آدھار پیمنٹ برج سسٹم (اے پی بی ایس) کے اہلیت یافتہ نہیں ہیں، ضمیمہ – II میں دی گئی ہیں۔

 

ضمیمہ I -

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے مزدوروں کی کل تعداد اور فیصد جو 12.03.2025 تک  مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت آدھار پیمنٹ برج سسٹم (اے پی بی ایس) کے اہلیت یافتہ نہیں ہیں، اس ضمیمہ میں دیا گیا ہے۔

نمبر شمار

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

مزدوروں کی کل تعداد

ان مزدوروں کا فیصد جو اے پی بی ایس کے اہلیت یافتہ نہیں ہیں

1

آندھرا پردیش

12262973

1.76

2

اروناچل پردیش

469919

23.92

3

آسام

10511449

41.12

4

بہار

22900741

31.39

5

چھتیس گڑھ

7798425

3.60

6

گوا

51321

66.40

7

گجرات

9702355

58.72

8

ہریانہ

2375425

33.26

9

ہماچل پردیش

2837576

27.41

10

جموں و کشمیر

2354477

21.78

11

جھارکھنڈ

10292182

38.61

12

کرناٹک

17991304

33.11

13

کیرالہ

5717603

17.49

14

لداخ

50387

0.77

15

مدھیہ پردیش

17547654

28.27

16

مہاراشٹر

29734310

63.97

17

منی پور

913155

23.85

18

میگھالیہ

1223842

40.45

19

میزورم

240217

6.65

20

ناگالینڈ

773310

65.98

21

اڈیشہ

10465254

9.68

22

پنجاب

2891727

20.49

23

راجستھان

23023741

24.81

24

سکم

137183

15.39

25

تمل ناڈو

10962718

3.69

26

تلنگانہ

10451136

33.81

27

تریپورہ

1223565

4.85

28

اتر پردیش

21903876

8.23

29

اتراکھنڈ

1573250

2.63

30

مغربی بنگال

25627676

17.01

31

انڈمان اور نکوبار

52804

39.24

32

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

41536

64.43

33

لکشدیپ

16637

57.75

34

پڈوچیری

115264

16.10

 

کل

264234992

27.89

 

 

ضمیمہ - II

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے 'سرگرم کارکنوں' کی کل تعداد اور ان کا فیصد جو 12.03.2025 تک مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت آدھار پیمنٹ برج سسٹم (اے پی بی ایس) کے اہلیت یافتہ نہیں ہیں۔

نمبر شمار

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے

'سرگرم مزدوروں' کی کل تعداد

ان مزدوروں کا فیصد جو اے پی بی ایس کے اہلیت یافتہ نہیں ہیں

1

آندھرا پردیش

9718016

0.04

2

اروناچل پردیش

352527

8.23

3

آسام

5383438

10.29

4

بہار

9693647

6.07

5

چھتیس گڑھ

6339664

0.93

6

گوا

7393

11.23

7

گجرات

2656720

0.24

8

ہریانہ

906978

5.49

9

ہماچل پردیش

1453850

0.69

10

جموں و کشمیر

1547630

1.77

11

جھارکھنڈ

4036445

2.05

12

کرناٹک

8290882

0.78

13

کیرالہ

2503818

0.02

14

لداخ

38964

0.35

15

مدھیہ پردیش

10106290

0.13

16

مہاراشٹر

7943428

6.08

17

منی پور

700735

11.95

18

میگھالیہ

874158

24.44

19

میزورم

219678

1.29

20

ناگالینڈ

591864

59.16

21

اڈیشہ

6949228

1.97

22

پنجاب

1566185

7.29

23

راجستھان

12460391

0.11

24

سکم

94674

2.50

25

تمل ناڈو

9175765

0.08

26

تلنگانہ

5868636

1.24

27

تریپورہ

1042520

1.28

28

اتر پردیش

13416321

2.51

29

اتراکھنڈ

1046878

1.00

30

مغربی بنگال

10434225

13.20

31

انڈمان اور نکوبار

11248

10.06

32

دادر اور نگر حویلی اور دامن اور دیو

11579

0.96

33

لکشدیپ

187

31.55

34

پڈوچیری

69756

2.26

 

کل

135513718

3.48

 

 

یہ معلومات دیہی ترقی کے وزیر مملکت جناب کملیش پاسوان نے آج لوک سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہیں۔

 

*******

ش ح ۔   م ش ع۔   م ت                                        

U - 8439


(Release ID: 2112529) Visitor Counter : 9


Read this release in: English , Hindi , Tamil