تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کوآپریٹو سوسائٹی اور کوآپریٹو بینک

Posted On: 18 MAR 2025 3:18PM by PIB Delhi

قومی کوآپریٹو ڈیٹا بیس (این سی ڈی) کے مطابق کوآپریٹو سوسائٹیوں کی کل تعداد، ریاست کے لحاظ سے، 01-03-2025 تک، ضمیمہ-1 میں درج ہے ۔ ریاست کے لحاظ سے ریاستی کوآپریٹو بینک، ڈسٹرکٹ سنٹرل کوآپریٹو بینک (ڈی سی سی بی) اور اربن کوآپریٹو بینک (یو سی بی) کی تعداد ضمیمہ-2 کے طور پر منسلک ہے۔

گذشتہ تین سالوں کے دوران پرائمری ایگریکلچرل کوآپریٹو کریڈٹ سوسائٹیوں کے کمپیوٹرائزیشن کے لیے حکومت کی طرف سے مختص فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ 3 میں درج ہیں اور نیشنل کوآپریٹو ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این سی ڈی سی) کی طرف سے گذشتہ تین سالوں کے دوران کوآپریٹو بینک سمیت کوآپریٹو سوسائٹیوں کی ترقی کے لیے دی جانے والی مالی امداد کی تفصیلات ضمیمہ 4 میں درج کی گئی ہیں۔

نابارڈ کی نگرانی میں تمام کوآپریٹو بینکوں کو ڈیجیٹل بنایا گیا ہے اور وہ کور بینکنگ سولیوشن (سی بی ایس) پلیٹ فارم پر کام کر رہے ہیں۔
کوآپریٹو بینک موروثی طور پر کوآپریٹو سوسائٹی شمار ہوتے ہیں جو متعلقہ ریاست کے کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ کے تحت یا ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ، 2002 (2023 میں ترمیم شدہ) کے تحت رجسٹرڈ ہیں۔ جب کوآپریٹو سوسائٹیاں بینکنگ کا کاروبار کرتی ہیں، تو وہ آر بی آئی کے ریگولیٹری دائرہ کار میں آجاتی ہیں اور انہیں بینکنگ ریگولیشن ایکٹ، 1949 (جیسا کہ کوآپریٹو سوسائٹیوں پر لاگو ہوتا ہے) کی دفعات کے تحت لائسنس دیا جاتا ہے۔

 

ریاست کے لحاظ سے کوآپریٹو سوسائٹیوں کی تعداد (ضمیمہ 1(

 

نمبر شمار

ریاست

سوسائٹیوں کی تعداد

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

2231

2

آندھرا پردیش

17884

3

اروناچل پردیش

1302

4

آسام

11325

5

بہار

26324

6

چنڈی گڑھ

476

7

چھتیس گڑھ

10980

8

دہلی

5944

9

گوا

5499

10

گجرات

83748

11

ہریانہ

33300

12

ہماچل پردیش

5439

13

جموں اور کشمیر

10124

14

جھارکھنڈ

11683

15

کرناٹک

45292

16

کیرالہ

18209

17

لداخ

273

18

لکشدیپ

43

19

مدھیہ پردیش

53740

20

مہاراشٹر

222864

21

منی پور

11458

22

میگھالیہ

3152

23

میزورم

1320

24

ناگالینڈ

8017

25

اڈیشہ

7598

26

پڈوچیری

461

27

پنجاب

19237

28

راجستھان

41095

29

سکم

3797

30

تمل ناڈو

22793

31

تلنگانہ

60517

 

32

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

 

566

33

تریپورہ

3213

34

اتر پردیش

44933

35

اتراکھنڈ

5572

36

مغربی بنگال

31779

 

کل

832188

ماخذ: این سی ڈی پورٹل 01-03-2025 تک

ریاست کے لحاظ سے ریاستی کوآپریٹو بینکوں، ڈسٹرکٹ سینٹرل کوآپریٹو بینک (ڈی سی سی بی) اور شہری کوآپریٹو بینکوں (یو سی بی) کی تعداد (ضمیمہ-2)

نمبر شمار

ریاست

ریاستی کوآپریٹو بینک

ڈسٹرکٹ سینٹرل کوآپریٹو بینک (ڈی سی سی بی)

شہری کوآپریٹو بینک
(یو سی بی)

 

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

 

1

 

0

 

2

آندھرا پردیش

1

13

39

3

اروناچل پردیش

1

0

 

4

آسام

1

0

7

5

بہار

1

23

2

6

چنڈی گڑھ

1

0

2

7

چھتیس گڑھ

1

6

12

8

دہلی

1

0

17

9

گوا

1

0

5

10

گجرات

1

18

212

11

ہریانہ

1

19

7

12

ہماچل پردیش

1

2

5

13

جموں اور کشمیر

1

3

4

14

جھارکھنڈ

1

1

2

15

کرناٹک

1

20

279

16

کیرالہ

1

0

39

17

لداخ

0

0

 

18

لکشدیپ

0

0

 

19

مدھیہ پردیش

1

38

38

20

مہاراشٹر

1

31

448

21

منی پور

1

0

 

22

میگھالیہ

1

0

3

23

میزورم

1

0

 

24

ناگالینڈ

1

0

 

25

اڈیشہ

1

17

10

26

پڈوچیری

1

0

1

27

پنجاب

1

20

9

28

راجستھان

1

29

38

29

سکم

1

0

1

30

تمل ناڈو

1

24

101

31

تلنگانہ

1

9

70

32

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

1

0

 

33

تریپورہ

1

0

 

34

اتر پردیش

1

50

55

35

اتراکھنڈ

1

10

6

36

مغربی بنگال

1

5

42

کل

32

338

1454

ماخذ: این سی ڈی پورٹل، 01-03-2025 تک

 

پی اے سی ایس کے کمپیوٹرائزیشن کے لیے مختص فنڈز (ضمیمہ 3)


(رقم کروڑ روپے میں)

 

ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

مالی سال 23 -2022 کے لئے مختص شدہ بجٹ تخمینہ

مالی سال 24 -2023  کے لئے مختص شدہ بجٹ تخمینہ

مالی سال 25 -2024 کے لئے مختص شدہ بجٹ تخمینہ

مہاراشٹر

87.95

134.58

27.81

راجستھان

23.78

78.06

52.42

گجرات

0

106.7

44.37

اتر پردیش

11.28

43.87

50.88

کرناٹک

40.25

61.58

21.17

مدھیہ پردیش

33.23

50.85

0

تمل ناڈو

33.2

49.84

24.95

بہار

32.95

50.41

29.32

مغربی بنگال

30.54

46.73

40.49

پنجاب

25.52

39.05

13.32

آندھرا پردیش

14.93

22.84

18.12

چھتیس گڑھ

14.86

22.75

20.41

ہماچل پردیش

9.56

14.64

6.18

جھارکھنڈ

10.99

16.83

15.1

ہریانہ

4.85

8.33

3

اتراکھنڈ

0

0

7.03

آسام

6.41

9.81

6.6

جموں و کشمیر

5.25

8.03

3.71

تریپورہ

2.95

4.5

3.03

منی پور

2.55

3.9

3.86

ناگالینڈ

0.36

0.56

3.2

میگھالیہ

1.23

1.13

1.97

سکم

1.18

1.8

0.79

گوا

0.32

0.5

0.44

اے این آئی

0

1.33

0.84

پڈوچیری

0.44

0.67

0.29

میزورم

0.27

0.43

0.44

اروناچل پردیش

0.15

0.24

0.09

لداخ

0

0.31

0.04

ڈی این ایچ اور ڈی ڈی

0

0

0.12

 

کوآپریٹو سوسائٹی اور بینکوں کے لیے این سی ڈی سی کے ذریعے تقسیم کردہ فنڈز (ضمیمہ 4)


(رقم کروڑ روپے میں )

 

نمبر شمار

ریاستوں کے نام

مالی سال 2022-23

مالی سال 2023-24

مالی سال 2024-25*

1

انڈمان و نکوبار

0

1.69

0.56

2

آندھرا پردیش

9734.7

13,280.13

14732.69

3

اروناچل پردیش

0.38

-

0.16

4

آسام

17.48

0.89

1.86

5

بہار

4053.75

815.83

6.31

6

چنڈی گڑھ

0.03

-

0.00

7

چھتیس گڑھ

8502.24

18,991.35

28081.03

8

دمن اور دیو

0

0.11

0.03

9

گوا

0

-

0.03

10

گجرات

370.8

586.99

297.89

11

ہریانہ

6655.24

9,887.36

12380.50

12

ہماچل پردیش

12.91

1.85

4.12

13

جموں و کشمیر

0.58

0.71

0.80

14

جھارکھنڈ

4.63

2.54

28.34

15

کرناٹک

112.54

261.35

432.13

16

کیرالہ

704.74

275.89

736.78

17

لکشدیپ

 

 

0.06

18

مدھیہ پردیش

284.4

322.86

290.07

19

مہاراشٹر

751.16

2,101.42

3278.36

20

منی پور

30.38

6.60

0.39

21

میگھالیہ

0.14

0.22

0.12

22

میزورم

4.23

3.24

1.16

23

ناگالینڈ

1.2

0.67

0.52

24

اڈیشہ

1.61

3.24

3.47

25

پنجاب

0.42

1,650.44

2000.22

26

پڈوچیری

0.06

-

0.11

27

راجستھان

4.91

66.09

67.33

28

سکم

0.14

0.22

0.05

29

تمل ناڈو

30.49

4.28

19.29

30

تلنگانہ

9304.97

12,174.11

20982.36

31

تریپورہ

12.35

1.55

1.27

32

اتر پردیش

350.24

13.04

207.58

33

اتراکھنڈ

10.5

149.13

4.56

34

مغربی بنگال

63.36

4.96

2.94

35

دہلی + دیگر**

10.82

9.71

1016.55

 

کل

41,031.40

60,618.47

84579.64

*مالی سال 2024-25 کا ڈیٹا 28.01.2025 تک کا ہے** دیگر میں رجسٹرڈ کوآپریٹو فیڈریشنز شامل ہیں

 

* مالی سال 2024-25 کے اعداد و شمار 28.01.2025 تک ہیں * * * دیگر میں ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ 2002 کے تحت رجسٹرڈ کوآپریٹو ادارے شامل ہیں۔

یہ معلومات کوآپریٹیوز کے وزیر جناب امت شاہ نے لوک سبھا میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہيں۔

**********

ش ح ۔   م ش ع۔   م ت                                        

U - 8435


(Release ID: 2112404) Visitor Counter : 20


Read this release in: English , Hindi , Tamil