شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

حکومت کے ذریعے  کئے گئے سروے

Posted On: 17 MAR 2025 3:10PM by PIB Delhi

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت (MoSPI) کے تحت قومی شماریات کا دفتر (NSO) آل انڈیا کی بنیاد پر مختلف سماجی و اقتصادی موضوعات پر نمونے کے سروے کرنے کا ذمہ دار ہے۔ 2004 سے 2014 کے دوران کیے گئے سروے اور شائع شدہ رپورٹ کی فہرست ضمیمہ - I میں دی گئی ہے۔

یہ معلومات  شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، منصوبہ بندی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور ثقافت کی وزارت میں وزیر مملکت راؤ اندرجیت سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

سال 2014 سے 2024 تک MoSPI کے ذریعہ کئے گئے سروے کی فہرست ضمیمہ – II میں دی گئی ہے۔

٭٭٭٭٭٭٭

ش ح۔ ف خ

U.No: 8371


(Release ID: 2111844) Visitor Counter : 10


Read this release in: English , Hindi