قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلانیہ

प्रविष्टि तिथि: 13 MAR 2025 8:23PM by PIB Delhi

آئین ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد، درج ذیل ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ کیا ہے:-

 

نمبر شمار

جج کا نام

(محترمہ / محترم جسٹس)

ہائی کورٹ میں تبادلہ کیا گیا

1.

جناب جسٹس اتل شری دھرن، جج، جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8281


(रिलीज़ आईडी: 2111327) आगंतुक पटल : 56
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil