امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکز زیر انتظام خطے لداخ کی تنظیم نو

Posted On: 11 MAR 2025 5:49PM by PIB Delhi

مرکز زیر انتظام علاقے لداخ کے ذریعے فراہم کردہ اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

صحت کے بنیادی ڈھانچے میں اہم بہتری:

 

نمبر شمار

تفصیلات

تنظیم نو سے پہلے

تنظیم نو کے بعد

1.

اسپتال کے بستروں کی تعداد

824

1554

2.

آکسیجن بیڈ کی تعداد

461

1078

3.

آئی سی یو بیڈ کی تعداد

11

31

4.

ڈاکٹروں کی تعداد

170

301

5.

آیوشمان آروگیہ مندر صحت اور تندرستی کے مراکز کی تعداد

06

321

 

تعلیمی انفراسٹرکچر میں اہم بہتری:

 

نمبر شمار

تفصیلات

تنظیم نو سے پہلے

تنظیم نو کے بعد

  1.  

اندراجات کی تعداد

46895

54756

  1.  

اساتذہ کی تعداد

6197

6334

  1.  

ہاسٹل کی تعداد

15

30

  1.  

آئی سی ٹی لیب کی تعداد

2

148

  1.  

اسمارٹ کلاس روم کی تعداد

0

230

  1.  

اٹل ٹنکرنگ لیب کی تعداد

0

24

  1.  

کلاس 6 اور اس سے اوپر کے تمام طلبا کے لیے تقسیم کردہ ٹیبلٹس کی تعداد

0

17500

  1.  

اضافی کلاس رومز کی تعداد (بشمول لیب)

36

150

  1.  

خصوصی ضروریات والے بچوں کے بیت الخلا کی تعداد

22

184

  1.  

ایسٹرونومی لیب کی تعداد

0

40

11.

اسکول میں مرکزی حرارتی نظام

0

14

 

توانائی کے بنیادی ڈھانچے میں اہم بہتری:

 

نمبر شمار

تفصیلات

تنظیم نو سے پہلے

تنظیم نو کے بعد

1.

66 کے وی لائن کی لمبائی (کلومیٹر)

257.31

293.15

2.

66/11 کے وی سب اسٹیشنوں کی تعداد

10

16

گنجائش (ایم وی اے)

76.7

154.5

3.

33/11 کے وی سب اسٹیشنوں کی تعداد

0

2

گنجائش (ایم وی اے)

0

6.30

4.

11 کے وی فیڈرز کی تعداد

60

79

5.

11 کے وی لائن کی لمبائی (کلومیٹر)

2481

3039.35

6.

ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز کی تعداد

1182

2781

گنجائش (ایم وی اے)

114.36

283.56

7.

ایل ٹی لائنوں کی لمبائی (کلومیٹر)

2540

3087

8.

صارفین کی تعداد

52535

75379

9.

منظور شدہ لوڈ (میگا واٹ)

78.8

143

10.

220 کے وی ٹرانسمیشن لائن

0

سری نگر-لیہہ ٹرانسمیشن لائن

 

یہ بات وزارت داخلہ میں وزیر مملکت جناب نتیا نند رائے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔

**********

 

ش ح۔ ف ش ع

U: 8135


(Release ID: 2110581) Visitor Counter : 5


Read this release in: English , Hindi