نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدرجمہوریہ 23 فروری 2025 کو جے پور، راجستھان کا دورہ کریں گے
نائب صدر جے پور نیشنل یونیورسٹی کے 14ویں کانووکیشن تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
Posted On:
22 FEB 2025 5:22PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہندجناب جگدیپ دھنکھر، 23 فروری 2025 کو جے پور، راجستھان کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔
اپنے دورے کے دوران، نائب صدر جے پور میں جے پور نیشنل یونیورسٹی کے 14 ویں کانووکیشن کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے صدارت کریں گے۔
***
(ش ح۔اص)
UR No 7464
(Release ID: 2105564)
Visitor Counter : 12