کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

اپریل-جنوری25-2024کے دوران مجموعی برآمدات (سامان اور خدمات) کا تخمینہ 682.59 بلین امریکی ڈالر لگایا گیا ہے، جو کہ اپریل-جنوری24-2023میں636.69 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں7.21 فیصد اضافے کا تخمینہ ہے


اپریل تا جنوری25-2024 کے دوران تجارتی سامان کی برآمدات کی مجموعی مالیت 358.91 بلین امریکی ڈالر رہی، جو کہ اپریل سے جنوری24-2023کے دوران 353.97 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں1.39 فیصد کی مثبت نمو ہے

جنوری2025 میں غیر پیٹرولیم برآمدات 32.86 بلین امریکی ڈالر رہی جو کہ جنوری 2024 میں28.71 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں14.47 فیصد زیادہ ہے

اپریل-جنوری 25-2024 میں مجموعی غیر پیٹرولیم برآمدات 305.84 بلین امریکی ڈالر رہی، جو کہ اپریل-جنوری24-2023 میں283.45 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 7.90 فیصد زیادہ ہے

غیر پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی برآمدات میں14.33 فیصد کا اضافہ ہوا، جنوری 2024 میں26.12 بلین امریکی ڈالر سے جنوری2025 میں29.87 بلین امریکی ڈالرہے

جنوری2025 میں تجارتی سامان کی برآمد میں اضافے کے کلیدی محرکات میں الیکٹرانک سامان، انجینئرنگ کے سامان، ادویات اور ادویہ سازی، چاول اور جواہرات اور زیورات شامل ہیں

الیکٹرانک سامان کی برآمدات میں78.97 فیصد اضافہ ہوا، جنوری2024 میں2.29 بلین امریکی ڈالر سے جنوری2025 میں4.11 بلین امریکی ڈالر ہے

انجینئرنگ سامان کی برآمدات میں7.44 فیصد اضافہ ہوا، جنوری2024 میں8.77 بلین امریکی ڈالر سے جنوری2025 میں 9.42 بلین امریکی ڈالرہے

ادویات اور ادویہ سازی کی برآمدات میں21.46 فیصد اضافہ ہوا، جنوری2024 میں 2.13 بلین امریکی ڈالر سے جنوری2025 میں2.59 بلین امریکی ڈالرہے

چاول کی برآمدات میں44.61 فیصد اضافہ ہوا، جنوری2024 میں0.95 بلین امریکی ڈالر سے جنوری2025 میں1.37 بلین امریکی ڈالر ہے

جواہرات اور زیورات کی برآمدات میں جنوری2024 میں15.95 فیصد اضافہ ہوا، جنوری 2025 میں2.59 بلین امریکی ڈالر سے 3 بلین امریکی ڈالرہے

Posted On: 17 FEB 2025 6:15PM by PIB Delhi

جنوری2025*کے لیے ہندوستان کی کل برآمدات (سامان اور مشترکہ خدمات) کا تخمینہ74.97 بلین امریکی ڈالر لگایا گیا ہے، جو جنوری 2024 کے مقابلے میں9.72 فیصد کا مثبت اضافہ درج کر رہا ہے۔ جنوری2025*کے لیے کل درآمدات (سامان اور خدمات) کا تخمینہ 77.64 بلین امریکی ڈالر لگایا گیا ہے، جو جنوری2024 کے مقابلے میں 12.98 فیصد کی مثبت نمو ہے۔

ٹیبل1: جنوری2025 کے دوران تجارت *

 

 

جنوری 2025

(امریکی ڈالر بلین)

جنوری 2024

(امریکی ڈالر بلین)

سامانِ تجارت

برآمدات

36.43

37.32

درآمدات

59.42

53.88

خدمات*

برآمدات

38.55

31.01

درآمدات

18.22

14.84

کل تجارت

(تجارتی سامان + خدمات) *

برآمدات

74.97

68.33

درآمدات

77.64

68.72

تجارتی توازن

-2.67

-0.39

*نوٹ: ریزرو بینک آف انڈیا- آر بی آئی کے ذریعہ جاری کردہ خدمات کے شعبے کا تازہ ترین اعداد وشمار دسمبر 2024 کے ہیں۔ جنوری2025 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) اپریل-جنوری24-2023 اور اپریل-ستمبر 2024 کے ڈیٹا کو سہ ماہی بیلنس آف پیمنٹ ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے متناسب بنیادوں پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

 

 

 

 

شکل 1: جنوری 2025 کے دوران کل تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0010IHJ.png

اپریل-جنوری2024-25* کے دوران ہندوستان کی کل برآمدات کا تخمینہ682.59 بلین امریکی ڈالر ہے، جس میں7.21 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی ہے۔ اپریل-جنوری 2024-25* کے دوران کل درآمدات کا تخمینہ 770.06 بلین امریکی ڈالر ہے، جو کہ 8.96 فیصد اضافہ ہے۔

ٹیبل 2: اپریل-جنوری 25-2024 کے دوران تجارت*

 

 

اپریل-جنوری 25-2024

(امریکی ڈالر بلین)

اپریل-جنوری 24-2023

(امریکی ڈالر بلین)

سامانِ تجارت

برآمدات

358.91

353.97

درآمدات

601.90

560.27

خدمات*

برآمدات

323.68

282.71

درآمدات

168.17

146.48

کل تجارت

(تجارتی سامان + خدمات) *

برآمدات

682.59

636.69

درآمدات

770.06

706.75

تجارتی توازن

-87.47

-70.06

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002A9CG.png

تصویر 2: اپریل-جنوری25-2024 کے دوران کل تجارت*

 

تجارتی اشیا

  • جنوری2025 کے دوران تجارتی اشیا کی برآمدات جنوری2024 میں37.32 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 36.43 بلین امریکی ڈالر رہی ۔
  • جنوری2025 کے دوران تجارتی اشیا کی درآمدات 59.42 بلین امریکی ڈالر رہی جبکہ جنوری 2024 میں یہ53.88 بلین امریکی ڈالر تھی ۔

شکل 3: جنوری 2025 کے دوران تجارتی اشیا

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0037SKQ.png

  • اپریل-جنوری25-2024 کے دوران تجارتی سامان کی برآمدات358.91 بلین امریکی ڈالر رہی، جو کہ اپریل-جنوری 24-2023 کے دوران 353.97 بلین امریکی ڈالر تھی۔
  • اپریل سے جنوری25-2024 کے دوران تجارتی سامان کی درآمدات 601.90 بلین امریکی ڈالر رہی، جو کہ اپریل-جنوری 24-2023 کے دوران 560.27 بلین امریکی ڈالر تھی۔
  • اپریل-جنوری 25-2024 کے دوران تجارتی خسارہ242.99 بلین امریکی ڈالر رہا، جو کہ اپریل-جنوری 24-2023 کے دوران 206.29 بلین امریکی ڈالر تھا۔

شکل 4: اپریل-جنوری 25-2024 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004FY3F.png

  • جنوری2025 میں غیر پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی برآمدات 29.87 بلین امریکی ڈالر رہی، جبکہ جنوری2024 میں یہ 26.12 بلین امریکی ڈالر تھی۔
  • جنوری2025 میں غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات جنوری 2024 میں 34.23 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 41.20 بلین امریکی ڈالر رہی۔

ٹیبل 3: جنوری 2025 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

 

جنوری 2025

(امریکی ڈالر بلین)

جنوری 2024

(امریکی ڈالر بلین)

غیر پیٹرولیم برآمدات

32.86

28.71

غیر پیٹرولیم درآمدات

45.99

38.35

غیر پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی برآمدات

29.87

26.12

غیر پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی درآمدات

41.20

34.23

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا ، چاندی اور موتی ، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں ۔

 

شکل 5: جنوری2025 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005S0PT.png

  • اپریل-جنوری 2024-25 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات 281.46 بلین امریکی ڈالر رہی، جو کہ اپریل-جنوری 2023-24 میں 256.56 بلین امریکی ڈالر تھی۔
  • غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات اپریل-جنوری 2024-25 میں 378.34 بلین امریکی ڈالر رہی، جو کہ اپریل-جنوری 2023-24 میں 354.86 بلین امریکی ڈالر تھی۔

ٹیبل 4: اپریل-جنوری 25-2024 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کو چھوڑ کر تجارت

 

اپریل سے جنوری25-2024

(امریکی ڈالر بلین)

اپریل سے جنوری24-2023

(امریکی ڈالر بلین)

غیر پیٹرولیم برآمدات

305.84

283.45

غیر پیٹرولیم درآمدات

447.06

414.77

غیر پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی برآمدات

281.46

256.56

غیر پیٹرولیم اور نان جیمز اینڈ جیولری کی درآمدات

378.34

354.86

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا ، چاندی اور موتی ، قیمتی اور کم قیمتی پتھر شامل ہیں ۔

 

 

 

 

شکل 6: اپریل-جنوری 25-2024 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کو چھوڑ کر تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006X4RL.png

خدمات کی تجارت

  • جنوری2024 میں خدمات کی برآمدات کی تخمینہ قیمت31.01 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے جنوری2025* میں38.55 بلین امریکی ڈالر ہے ۔
  • جنوری2025 *کے لیے خدمات کی درآمدات کی تخمینہ قیمت 18.22 بلین امریکی ڈالر ہے جبکہ جنوری 2024 میں یہ 14.84 بلین امریکی ڈالر تھی ۔

شکل 7: جنوری2025 کے دوران خدمات کی تجارت *

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0077BQK.png

  • اپریل-جنوری25-2024*کے دوران خدمات کی برآمدات کی تخمینہ مالیت323.68 بلین امریکی ڈالر ہے، جو کہ اپریل-جنوری 24-2023 میں282.71 بلین امریکی ڈالر تھی۔
  • اپریل-جنوری25-2024 کے دوران خدمات کی درآمدات کی تخمینہ مالیت168.17 بلین امریکی ڈالر ہے، جو کہ اپریل-جنوری 24-2023 میں146.48 بلین امریکی ڈالر تھی۔
  • اپریل-جنوری25-2024*کے لیے سروسز ٹریڈ سرپلس 155.52 بلین امریکی ڈالر ہے، جبکہ اپریل-جنوری24-2023 میں 136.23 بلین امریکی ڈالر تھا۔

شکل 8: اپریل-جنوری 25-2024 کے دوران خدمات کی تجارت *

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0084LAX.png

  • دیگر اناج کی برآمدات (103.2 فیصد)، الیکٹرانک سامان (78.97 فیصد)، تمباکو (59.18فیصد)، کافی (57.07فیصد)، چاول (44.61فیصد)، جوٹ کی تیار کردہ اشیاء بشمول فرش کورنگ (40.67فیصد)، گوشت، دودھ اور پولٹری مصنوعات (35.66فیصد)، مائیکا ، کوئلہ اور دیگر خام دھات ، معدنیات بشمول پروسیس شدہ معدنیات(27.71فیصد)، چائے (21.97 فیصد)، ڈرگ اور دواسازی (21.46فیصد)، دستکاری کو چھوڑ کر، ہاتھ سے بنے قالین (19.49فیصد)، قالین (18.04فیصد)، کاٹن یارن/فیبس/میڈ اپس، ہینڈلوم پروڈکٹس وغیرہ (16.41فیصد)، جواہرات اور زیورات (15.95فیصد)، پلاسٹک اور لینولیم (13.31فیصد)، انسانوں کے ذریعہ بنائے گئے یارن کی تمام اشیاء (12.14فیصد)، تمام ٹیکسٹائل کا آر ایم جی (11.45 فیصد)،اناج اور متفرق پراسیس شدہ اشیاء (11.13فیصد)، سیرمک مصنوعات اور شیشے کے سامان (10.44فیصد)، سمندری مصنوعات (7.98فیصد)، انجینئرنگ سامان (7.44فیصد)، کاجو (6.85فیصد)، چمڑے اور چمڑے سے بنی مصنوعات (6.37فیصد)، مصالحوں (2.32 فیصد) اور پھل اور سبزیاں (0.81 فیصد)،جنوری 2025 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے مثبت اضافہ درج کیا گیا ۔
  • جنوری2025 کے دوران پروجیکٹ سامان (48.14-فیصد)، موتی، قیمتی اور کم قیمتی پتھر (29.11- فیصد)، کوئلہ، کوک اور اینٹ وغیرہ (15.22- فیصد) اور پیٹرولیم، خام تیل اور مصنوعات (13.49- فیصد) کی درآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے منفی نمو درج کی گئی۔
  • اپریل-جنوری24-2023 کے مقابلے میں اپریل-جنوری 25-2024* کے دوران خدمات کی برآمدات میں14.49 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
  • قدر میں تبدیلی کے لحاظ سے، جنوری2024 کے مقابلے میں جنوری2025 میں مثبت نمو ظاہر کرنے والی سرفہرست 5 برآمدات والے مقامات میں امریکہ (39.02فیصد)، جاپان (53.53فیصد)، بنگلہ دیش پی آر(17.27 فیصد)، برطانیہ (14.84فیصد) اور نیپال (20.84فیصد) ہیں۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے، اپریل-جنوری 24-2023 کے مقابلے میں اپریل-جنوری 25-2024 میں مثبت نمو ظاہر کرنے والے 5 سرفہرست برآمدات والے مقامات میں امریکہ (8.95فیصد)، متحدہ عرب امارات (6.82فیصد)، نیدرلینڈز (9.17فیصد)برطانیہ(14.17فیصد)  اور جاپان (21.12فیصد) ہیں۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے، جنوری2024 کے مقابلے میں جنوری2025 میں نمو ظاہر کرنے والے سرفہرست 5 درآمدات ذرائع چین پی آر پی (17.06فیصد)، تھائی لینڈ (136.63 فیصد) امریکہ(33.46فیصد)، جرمنی (72.15فیصد) اور برطانیہ(101.62فیصد) ہیں۔
  • قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے سرفہرست 5 درآمدات کے ذرائع، جو اپریل-جنوری24-2023 کے مقابلے اپریل-جنوری 25-2024 میں اضافہ ظاہر کر رہے ہیں، متحدہ عرب امارات (35.58 فیصد)، چین پی آر پی (10.6 فیصد)، روس (7.17فیصد)، سوئٹزرلینڈ (16.61فیصد) اور تھائی لینڈ (32.59فیصد) ہیں۔

*Link for Quick Estimates

****

 (ش ح۔م ح ۔ش ت)

U:7275


(Release ID: 2104312) Visitor Counter : 61


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil