دیہی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم کے تحت رجسٹرڈ کنبے

Posted On: 04 FEB 2025 7:09PM by PIB Delhi

دیہی ترقی کے وزیر مملکت جناب کملیش پاسوان نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ مالی سال20-2019 سے موجودہ مالی سال25-2024 تک(28 جنوری 2025  تک) راجستھان کے ادے پور ، ڈونگر پور اور پرتاپ گڑھ اضلاع میں مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس) کے تحت روزگار حاصل کرنے والے افراد کی سال کے حساب سے تعداد ذیل میں دی گئی ہے:

مالی سال20-2019 سے موجودہ مالی سال 25-2024 تک (28 جنوری 2025 تک) راجستھان کے ادے پور ، ڈونگر پور اور پرتاپ گڑھ اضلاع میں مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت روزگار حاصل کرنے والے افراد کی سال کے حساب سےتعداد

مالی سال

افراد جنہوں نے روزگار حاصل کیا

 

ادے پور

ڈونگرپور

پرتاپ گڑھ

2019-20

399349

432835

211408

2020-21

536916

568677

276025

2021-22

454316

537099

294875

2022-23

388084

466339

294671

2023-24

389603

482361

293809

2024-25

359589

435600

279711

نوٹ: سالمبر ضلع 7 اگست 2023 کو سابقہ ادے پور ضلع سے الگ کیا گیا تھا ۔لہٰذا اس ضلع کے حوالے سے علاحدہ  معلومات این آر ای جی اے سافٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔

 

NREGASoft.

 

28 جنوری 2025 تک راجستھان کے ادے پور ، ڈونگر پور اور پرتاپ گڑھ اضلاع میں مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت رجسٹرڈ افراد کی تعداد درج ذیل ہے:

28 جنوری 2025 تک راجستھان کے ادے پور ، ڈونگر پور اور پرتاپ گڑھ اضلاع میں مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت رجسٹرڈ افراد کی تعداد درج ذیل ہے:

اضلاع

رجسٹرڈ افراد کی تعداد

ادے پور

1207164

ڈونگر پور

806637

پرتاپ گڑھ

422884

نوٹ: سالمبر ضلع 7 اگست 2023 کو سابقہ ادے پور ضلع سے الگ کیا گیا تھا ۔لہٰذا اس ضلع کے حوالے سےعلاحدہ معلومات این آر ای جی اے سافٹ میں دستیاب نہیں ہے ۔

 

مالی سال 24-2023 سے 25-2024 تک (28جنوری 2025تک) راجستھان کے ادے پور ، ڈونگر پور اور پرتاپ گڑھ اضلاع میں مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت روزگار حاصل کرنے والے افراد کی بلاک کے حساب سے تعداد ضمیمہ-1 میں دی گئی ہے ۔
28جنوری 2025 تک راجستھان کے ادے پور ، ڈونگر پور اور پرتاپ گڑھ اضلاع میں درج فہرست ذاتوں ، درج فہرست قبائل اور دیگر کو مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت جاری کیے گئے جاب کارڈز کی بلاک کے حساب سے مجموعی تعداد ضمیمہII- میں دی گئی ہے ۔


ضمیمہ1-

 

مالی سال24-2023 سے 25-2024 تک (28 جنوری 2025 تک) راجستھان کے اضلاع ادے پور ، ڈونگر پور اور پرتاپ گڑھ میں مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت روزگار حاصل کرنے والے افراد کی بلاک کے حساب سے تعداد

ڈونگر پور ضلع کے بلاکس

نمبر شمار

بلاکس

افراد کی تعداد جنہیں روزگارحاصل ہوا

2023-24

25-2024 (28 جنوری 2025 تک)

1

آس پور

32421

29715

2

بچھی واڑا

46007

41742

3

چکھلی

44987

39552

4

ڈوورا

44929

42200

5

ڈونگرپور

40848

37731

6

گالیاکوٹ

49498

44815

7

جھونتھری

39290

36310

8

سابلہ

42100

37841

9

ساگواڑا

87069

75775

10

سیملواڑا

55212

49919

 

کل

482361

435600

پرتاپ گڑھ ضلع کے بلاک

1

ارنوڈ

29544

27579

2

چھوٹی صدری

25016

22183

3

ڈالوٹ

35590

34078

4

دھموتر

35121

35765

5

دھاریاواڑ

50742

48220

6

پیپلاکھونٹ

44327

42029

7

پرتاپ گڑھ

40245

39898

8

سہاگ پورا

33224

29959

 

کل

293809

279711

ادے پور ضلع کے بلاک

1

بڈگاؤں

5208

4870

2

بھنڈر

13938

14055

3

گروا

17628

15004

4

گو گونڈا

23995

21490

5

جے سمند

10547

9955

6

جھاڈول

21871

21942

7

جھالرا

27446

26980

8

خیرواڑہ

21598

20053

9

کوٹرا

52319

47605

10

کوراباد

13588

11441

11

لسادیا

25757

22864

12

ماولی

9834

8557

13

نیا گاؤں

22415

20373

14

پھلاسیا

26133

27273

15

رشبھ دیو

25176

23108

16

سالمبر

14845

14424

17

سرادا

13452

10510

18

سائرہ

20753

18448

19

سیماری

17629

16387

20

ولبھ نگر

5471

4250

 

کل

389603

359589

نوٹ: سالمبر ضلع 7 اگست 2023 کو سابقہ ادے پور ضلع سے الگ کیا گیا تھا ۔ اس ضلع کے حوالے سے علاحدہ معلومات این آر ای جی اے سافٹ میں دستیاب نہیں ہے ۔

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ-2

 

28جنوری 2025 تک راجستھان کے ادے پور ، ڈونگر پور اور پرتاپ گڑھ اضلاع میں درج فہرست ذاتوں ، درج فہرست قبائل اور دیگر کو مہاتما گاندھی این آر ای جی ایس کے تحت جاری کیے گئے جاب کارڈزکی بلاک  کے حساب سے مجموعی تعداد

 

ڈونگرپور ضلع کے بلاکس

نمبر شمار

بلاکس

کنبوں کو جاری کیے گئے جاب کارڈز کی مجموعی تعداد(28 جنوری 2025 تک)

درج فہرست ذات

درج فہرست قبائل

دیگر

کل

1

آس پور

2134

14023

16306

32463

2

بچھی واڑا

672

38436

4511

43619

3

چکھلی

541

31521

3631

35693

4

ڈوورا

674

30547

9311

40532

5

ڈونگرپور

526

33829

7046

41401

6

گالیا کوٹ

1358

25313

9820

36491

7

جونتھری

382

30903

4011

35296

8

سابلہ

1838

21063

12703

35604

9

سگوارا

2804

35235

24389

62428

10

سیملواڑا

909

31241

9346

41496

 

کل

11838

292111

101074

405023

پرتاپ گڑھ ضلع کے بلاک

1

ارنوڈ

1581

12529

7047

21157

2

چھوٹی صدری

3035

12124

11222

26381

3

ڈالوٹ

759

21365

3479

25603

4

دھموتر

1191

18570

6456

26217

5

دھاریا واڑ

1725

39744

5501

46970

6

پیپلاکھنٹ

371

29780

3490

33641

7

پرتاپ گڑھ

3322

12618

14660

30600

8

سہاگ پورا

723

19664

1906

22293

 

کل

12707

166394

53761

232862

ادے پور ضلع کے بلاک

1

بڈگاؤں

2450

12787

11266

26503

2

بھنڈر

2521

6469

20935

29925

3

گروا

573

27819

5323

33715

4

گوگونڈا

2284

15274

12650

30208

5

جے سمنڈ

675

15709

5950

22334

6

جھاڈول

748

26418

8536

35702

7

جھالرا

1166

20458

8051

29675

8

خیرورا

677

19510

5670

25857

9

کوٹرا

231

61208

7220

68659

10

کوراباد

1167

9679

9735

20581

11

لسادیا

649

22286

3748

26683

12

ماولی

3971

9194

17170

30335

13

نیاگاؤں

502

19475

3700

23677

14

پھلاسیا

307

25630

5320

31257

15

رشبھ دیو

453

29261

4469

34183

16

سالمبر

1678

16408

12969

31055

17

ساردا

607

19952

5705

26264

18

سائرہ

2204

13312

12156

27672

19

سیماری

613

17350

6454

24417

20

ولبھ نگر

1436

2777

9467

13680

 

کل

24912

390976

176494

592382

نوٹ: سالمبر ضلع 7 اگست 2023 کو سابقہ ادے پور ضلع سے الگ کیا گیا تھا ۔ اس ضلع کے حوالے سے علاحدہ  معلومات این آر ای جی اے سافٹ میں دستیاب نہیں ہے ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

************

ش ح۔ش م ۔ ج ا

 (U: 7248)


(Release ID: 2104092) Visitor Counter : 36
Read this release in: English , Hindi