کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کوئلہ کی کان کنی کی سرگرمیوں سے حاصل ہونے والی آمدنی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 JUL 2024 3:55PM by PIB Delhi

کول انڈیا لمیٹڈ (سی آئی ایل) کے تحت پروجیکٹوں کے لیے حاصل کی گئی زمین بشمول حکومت کے ذریعے حاصل کی گئی زمین کی تفصیلات ریاست کے لحاظ سے ذیل میں دی گئی ہیں: -

 

ریاستیں

سی آئی ایل کے لیے زمین (ہیکٹر میں)

آسام

1483.94

میگھالیہ

38.97

مغربی بنگال

20835.939

جھارکھنڈ

95772.687

اوڈیشہ

31910.764

اتر پردیش

5830.00

مدھیہ پردیش

40185.994

چھتیس گڑھ

40363.914

مہاراشٹر

34519.50

کل (ہیکٹر میں )

270941.708

 سال 2023-24کے لیے ذیلی لحاظ سے خام کوئلے کی پیداوار اور سی آئی ایل کی کان کنی کی سرگرمیوں سے حاصل ہونے والی آمدنی:

سیریل نمبر

ذیلی کمپنیاں

پیداوار (ملین ٹن میں)

قمیت (کروڑوں میں)

1.

بی سی سی ایل

41.10

14,113.31

2.

سی سی ایل

86.05

16,565.72

3.

ای سی ایل

47.56

14,559.14

4.

ایم اسی ایل

206.10

27,182.32

5.

این سی ایل

136.15

24,632.89

6.

این ای سی

0.20

115.97

7.

ایس ای سی ایل

187.38

27,306.37

8.

ڈبلیو سی ایل

69.11

17,491.99

کل

773.65

141,967.71

 

سی آئی ایل  نے گرین فیلڈ کوئلے کے اضافی 21 پروجیکٹوں کو تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان منصوبوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

سیریل نمبر

ذیلی کمپنیاں

کان کا نام

صلاحیت

ریاست

1

ای سی ایل

چپربھیتا سملونگ او سی

4.0

جھارکھنڈ

2

ای سی ایل

بانسرہ یو جی

0.54

مغربی بنگال

3

سی سی ایل

سنگھ مترا او سی

20

جھارکھنڈ

4

سی سی ایل

چندر گپتا او سی

15

جھارکھنڈ

5

سی سی ایل

پیپاروار پی ایچ-I یو جی

0.87

جھارکھنڈ

6

سی سی ایل

کوٹرے بسنت پور پچمو او سی

5.0

جھارکھنڈ

7

سی سی ایل

پاریج ایسٹ یو جی

0.51

جھارکھنڈ

8

سی سی ایل

انگوالی

0.40

جھارکھنڈ

9

سی سی ایل

سوانگ پپرادیہ

2.00

جھارکھنڈ

10

ڈبلیو سی ایل

گاندھی گرام یو جی

1.26

مدھیہ پردیش

11

ڈبلیو سی ایل

گڈیگاؤں او سی

3.0

مہاراشٹر

12

ڈبلیو سی ایل

توا 111 یوجی

0.48

مدھیہ پردیش

13

ڈبلیو سی ایل

بلارپور این ڈبلیو او سی

1.5

مہاراشٹر

14

ڈبلیو سی ایل

واگھوڈا یو جی

1.02

مہاراشٹر

15

ایس ای سی ایل

جھریا ویسٹ او سی

1.5

چھتیس گڑھ

 

 

16

ایس ای سی ایل

امبیکا او سی

1.0

چھتیس گڑھ

17

ایس ای سی ایل

درگاپور او سی

6.0

چھتیس گڑھ

18

ایس ای سی ایل

مدن نگر او سی

12.0

چھتیس گڑھ

19

ایس ای سی ایل

پیلما او سی

15.0

چھتیس گڑھ

20

ایس ای سی ایل

پورڈا چمٹاپانی او سی

10.0

چھتیس گڑھ

21

ایس ای سی ایل

بسندھرا (مغربی)ایکسٹیٓنش

7.0

اڈیشہ

22

ایم سی ایل

سبھدرا او سی پی

25.0

اڈیشہ

23

ایم سی ایل

بالابھدرا او سی پی

10.0

اڈیشہ

 

یہ معلومات کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ۔

********

 

ش ح۔ش آ۔ت ع

 (U: 6658)


(ریلیز آئی ڈی: 2103123) وزیٹر کاؤنٹر : 25