زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
ہندوستانی زراعت میں ساختی چیلنجز
Posted On:
11 FEB 2025 5:26PM by PIB Delhi
حکومت ہند ہندوستانی زراعت کو بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات پر عمل پیرا ہے جس میں متعدد ترقیاتی پروگرام، اسکیمیں، اصلاحات اور پالیسیاں شامل ہیں جن کا مقصد زرعی پیداوار میں اضافہ، وسائل کے استعمال کی کارکردگی کو بڑھانا، پائیدار زراعت کو فروغ دینا اور بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنا، کسانوں کو منافع بخش قیمتوں کو یقینی بنانا وغیرہ ہیں۔ ان میں شامل ہیں:
- نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ نیوٹریشن مشن ( این ایف ایس این ایم)
- خوردنی تیل قومی مشن ( ایم ایم ای او)-آئل پام
- خوردنی تیل قومی مشن (ایم یم ای او)-تیل کے بیج
- قومی مشن برائے پائیدار زراعت (ایم ایم ایس اے)
- نیشنل مشن آن نیچرل فارمنگ (ایم ایم این ایف)
- روایتی زراعت ترقی کی اسکیم (پی کے وی وائی)
- مٹی کی صحت اور زرخیزی ( ایس ایچ اینڈ ایف)
- رین فیڈ ایریا ڈیولپمنٹ (آر اے ڈی)
- زرعی جنگلات
- فصلوں کی تنوع کا پروگرام (سی ڈی پی)
- زرعی توسیع پر ذیلی مشن ( ایس ایم اے ای)
- بیج اور پودے لگانے کے مواد پر ذیلی مشن (ایس ایم ایس پی)
- باغبانی کی مربوط ترقی کا مشن (ایم آئی ڈی ایچ)
- قومی بانس مشن
- شہد کی مکھیاں پالنا اور شہد کا قومی مشن (این بی ایچ ایم)
- نارتھ ایسٹرن ریجن کے لیے آرگینک ویلیو چین ڈیولپمنٹ مشن
- فی ڈراپ مور کراپ (پی ڈی ایم سی)
- انٹیگریٹیڈ اسکیم برائے زرعی مارکیٹنگ (آئی ایس اے ایم)
- وزیر اعظم کسان سمان ندھی ( پی ایم -کسان)
- وزیر اعظم کسان مان دھن یوجنا (پی ایم-کے ایم وائی)
- پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا (پی ایم ایف بی وائی) / ری اسٹرکچرڈ ویدر بیسڈ کراپ انشورنس اسکیم ( آر ڈبلیو بی سی آئی ایس)
- پرائم منسٹر فوڈ پروڈکٹ انکم پروٹیکشن مہم ( پی ایم-اے ایس ایچ اے)
- ترمیم شدہ سود سبسڈی اسکیم (ایم آئی ایس ایس)
- ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ (اے آئی ایف)
- 10,000 نئی فارمر پروڈیوسر آرگنائزیشنز ( ایف پی اوز) کی تشکیل اور فروغ
- نمو ڈرون دیدی
- ایگری فنڈ برائے اسٹارٹ اپس اور رورل انٹرپرائزز (ایگری شیور)
- زرعی میکانائزیشن پر ذیلی مشن (ایس ایم اے ایم)
- ڈجیٹل زراعت مشن
یہ معلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر نے ایوان زیریں- آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
*********
ش ح ۔ ظ ا۔ ت ع
UR No.6480
(Release ID: 2102154)
Visitor Counter : 21