زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
کسانوں کے لیے ڈیجیٹل شناخت
Posted On:
11 FEB 2025 5:24PM by PIB Delhi
سات فروری 2024 تک مجموعی طور پر 2,05,59,196 کسان آئی ڈیز بنائے گئے ہیں جس میں تمام شمال مشرقی ریاستوں کے کسانوں کی ڈجیٹل شناخت سمیت 2026-27 تک 11 کروڑ کسان شناختی کارڈ بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
خریف 2024 میں 400 اضلاع کے ہدف کے مقابلے میں 461 اضلاع میں ‘ڈجیٹل کراپ’ سروے کیا گیا ہے۔ جس کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔
ایگری اسٹیک کا ایک جزو، اسٹیٹ رجسٹری، ایک فیڈریٹڈ آرکیٹکٹ میں بنایا گیا ہے۔ اس طرح، ڈیٹا کی ملکیت متعلقہ ریاستوں کے پاس ہے۔ وفاقی نظام کو ڈجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن ( ڈی پی ڈی پی) ایکٹ-2023 کے مطابق رازداری کے پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ فی الحال، کسانوں کا ڈیٹا بیس ملک بھر میں خواتین کسانوں سمیت تمام زمین رکھنے والے کسانوں کا احاطہ کرے گا۔ فارمر رجسٹری کی درخواست میں کرایہ دار اور لیز پر دئیے گئے کسانوں کو شامل کرنے کا انتظام ہے۔ ریاست کی پالیسی کے مطابق ایسے کسانوں کو فارمر رجسٹری میں شامل کرنے کا فیصلہ کر سکتی ہے۔ وراثت اور زمین کے لین دین کو شامل کرنے کے لیے متعلقہ ریاستی حکومتوں کے ذریعہ زمین کے ریکارڈ کو اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔
نمبر شمار
|
ریاستوں کے نام
|
ڈی سی ایسکے تحت آنے والے کل اضلاع
|
کل پلاٹوں کا سروے کیا گیا
|
1.
|
اترپردیش
|
75
|
5,37,13,000
|
2.
|
گجرات
|
33
|
82,26,090
|
3.
|
بہار
|
20
|
17,35,146
|
4.
|
تمل ناڈو
|
38
|
1,73,48,823
|
5.
|
اوڈیشہ
|
30
|
2,55,72,394
|
6.
|
تلنگانہ
|
32
|
4,43,225
|
7.
|
آسام
|
29
|
26,24,942
|
8.
|
مہاراشٹر
|
34
|
11,17,068
|
9.
|
مدھیہ پردیش
|
55
|
4,68,41,871
|
10.
|
آندھرا پردیش
|
26
|
1,06,60,474
|
11.
|
راجستھان
|
50
|
19,50,466
|
12.
|
کیرالہ
|
03
|
8,72,655
|
13.
|
چھتیس گڑھ
|
19
|
24,16,408
|
14.
|
پنجاب
|
06
|
44,649
|
15.
|
کرناٹک
|
31
|
66,87,960
|
یہ جانکاری وزیر مملکت برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود جناب رام ناتھ ٹھاکر نے آج ایوان زیریں-لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
*********
ش ح ۔ ظ ا۔ ت ع
UR No.6478
(Release ID: 2102147)
Visitor Counter : 16