بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کروز پسنجر ٹریفک میں دوگنا اضافہ

Posted On: 11 FEB 2025 4:06PM by PIB Delhi

عزت مآب مرکزی وزیر نے کروز بھارت مشن (سی بی ایم) کا آغاز 30 ستمبر 2024 کو کیا تھا ۔  سی بی ایم میں  پالیسی ، ریگولیٹری ، اور کروز سیکٹر کا نظم ونسق کرنے والے دیگر پہلوؤں پر مشتمل مداخلتی پروگرام تیار کرنے کے لیے بین وزارتی طریقہ کارکا فریم ورک فراہم کیا گیا ہے اور تمام ریگولیٹری ایجنسیوں ، جیسے کسٹمز ، امیگریشن ، سی آئی ایس ایف ، ریاستوں کے سیاحتی محکموں ، ریاستوں کی سمندری ایجنسیوں ، ضلعی انتظامیہ ، اور مقامی پولیس کی ذمہ دارانہ شمولیت کو ممکن بناتا ہے ۔  کروز مسافر کے حوالے سے مرحلہ وار کلیدی کارکردگی کے اشاریے (کے پی آئی) حسب  ذیل ہیں:

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001KUJJ.png

یہ معلومات بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے  پارلیمنٹ کے جاری بجٹ اجلاس کے دوران آج راجیہ سبھا میں فراہم کیں ۔

********

ش ح۔م ش ع۔ن ع

U-6437


(Release ID: 2101911) Visitor Counter : 23


Read this release in: English , Hindi