اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سی ایس آر فنڈ

Posted On: 04 FEB 2025 5:36PM by PIB Delhi

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ (ایس آئی ایل) کارپوریٹ سماجی ذمہ داری ( سی ایس آر) کارپس فنڈ کی تفصیلات درج ذیل ہیں: -

 

سال

 سی ایس آرمختص (لاکھ روپے میں)

20-2019

3300

21-2020

3944

22-2021

8047

23-2022

15795

24-2023

15875

ریاست کے لحاظ سے اور سالانہ کارپوریٹ سماجی ذمہ داری ( سی ایس آر) سیل(ایس اے آئی ایل ) کے اخراجات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:                                                                       

(روپے لاکھوں میں )

نمبر شمار

ریاست

19-20

20-21

21-22

22-23

23-24

(ایچ 1)24-25

1

چھتیس گڑھ

538

557

1000

4339

5,179

869

2

اوڈیشہ

599

719

1678

3950

3,516

79

3

مغربی بنگال

343

296

647

2179

2,703

159

4

جھارکھنڈ

588

515

778

3111

3,287

677

5

تمل ناڈو

57

89

195

529

214

40

6

راجستھان

0

0

0

0

50

0

7

دیگر

631

2541.7

5126

2138

1244

13

 

کل

2756

4718

9424

16246 *

16193 *

1837

 

*(جس میں مالی سال 2022-23 میں 51.73 کروڑ روپے اور مالی سال 2023-24 کے جاری سی ایس آر منصوبوں میں 78.26 کروڑ روپے شامل ہیں)

 

ریاست راجستھان میں گزشتہ 5 سالوں میں ضلع کے حساب سے سیل سی ایس آر اخراجات کی تفصیلات حسب ذیل ہیں: -

 

 

( روپے لاکھوں میں)

ریاست: راجستھان ضلع: جے پور

19-20

20-21

21-22

22-23

23-24

24-25(ایچ 1 )

ہنر مندی کی نشو ونما

0

0

0

0

50

-

 

سی ایس آر کے تحت ڈومین کے لحاظ سے خرچ کی گئی رقم کی تفصیلات بشمول مقامی اداروں، دیہی اسکولوں اور  اسپتالوں کی ترقی کا گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ذیل میں ذکر کیا گیا ہے:

 

(لاکھ روپے)

نمبر شمار

سیل سی ایس آر کا علاقے کے لحاظ سے اخراجات

19-20

20-21

21-22

22-23

23-24

24-25 (ایچ 1)

1

صحت کی دیکھ بھال، پینے کا پانی، صفائی اور سماجی تحفظ (بزرگ شہری اور پی ڈبلیو ڈی ایس)

918

2997

6648

4676

3592

357

2

تعلیم

883

830

850

3041

4398

1157

3

ذریعہ معاش جنرل / ہنرمندی  کی نشو ونمااور خواتین کو بااختیار بنانا

184

271

333

1574

1739

92

4

کھیل، فن اور ثقافت

476

237

213

2695

3288

124

5

دیہی ترقی اور ماحولیات کی فراہمی

261

167

1211

3616

2885

98

6

انتظامی اخراجات وغیرہ

34

216

169

644

291

9

 

کل

2756

4718

9424

16246 *

16193 *

1837

 

*(جس میں مالی سال 2022-23 میں 51.73 کروڑ روپے اور مالی سال 2023-24 کے جاری سی ایس آر منصوبوں میں 78.26 کروڑ روپے شامل ہیں)

یہ معلومات اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سری نواس ورما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

********

ش ح۔ش آ۔ش ب ن

(U:6327)


(Release ID: 2101264) Visitor Counter : 15


Read this release in: English , Hindi