وزارت سیاحت
سودیش درشن اسکیم کے تحت پروجیکٹوں کی منظوری
Posted On:
06 FEB 2025 5:48PM by PIB Delhi
وزارت سیاحت نے ملک میں سیاحتی مقامات کو ترقی دینے کے مقصد سے سودیش درشن اسکیم کو سودیش درشن 2.0 (ایس ڈی 2.0)کے طور پر پیش کیا ہے۔ ریاست کرناٹک میں ایس ڈی 2.0کے تحت منظور شدہ پروجیکٹوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
مقام
|
مداخلت کا نام
|
لاگت کروڑ روپئے میں)
|
1
|
ہمپی
|
'ٹریولر نوکس' کا قیام
|
25.64
|
2
|
میسور
|
"ٹونگا کی سواری کا ورثہ تجربہ زون"
|
2.72
|
3
|
میسور
|
"ماحولیاتی تجربہ زون"
|
18.47
|
سودیش درشن اسکیم کے تحت پروجیکٹوں کو متعلقہ ریاستی حکومت/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے مشورے سے منظوری دی جاتی ہے،یہ منظوری اسکیم کے رہنما خطوط کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ اور بجٹ کی دستیابی وغیرہ کے ساتھ مشروط ہے۔ فی الحال، "دھرماستھلا-کوکے-اڈوپی-مرودیشور-گوکرنا-کلور-سری نیگری- ہورانڈو منصوبے کو سوادیش درشن 2.0 کے تحت26-2025 کے دوران شامل کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ تاہم، سیاحت کی وزارت نے اپنے 'چیلنج کی بنیاد پر سیاحتی مقام کی ترقی (سی بی ڈی ڈی)' کے تحت کرناٹک میں بیدر (ثقافت اور ورثہ) اور اڈوپی (ایکو ٹورازم اور امرت دھروہر سائٹس) کو ترقی کے لیے نشان زد کیا گیا ہے۔
یہ اطلاع مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
************
ش ح ۔ م د ۔ م ص
(U :6198 )
(Release ID: 2100482)
Visitor Counter : 41