خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
مدھیہ پردیش کے بیتول کے سرکاری گرلز ہاسٹل میں ‘بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ’ کے تحت بیداری مہم کا انعقاد
Posted On:
06 FEB 2025 4:11PM by PIB Delhi
‘بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ’ مہم کے 10 سال مکمل ہونے پر مدھیہ پردیش کے بیتول میں سرکاری گرلز ہاسٹل میں ایک بیداری مہم کا انعقاد کیا گیا۔
اس مہم کے دوران لڑکیوں کو پاکسو ایکٹ، چائلڈ ہیلپ لائن (1098)، ون اسٹاپ سینٹر کی خدمات اور ماہواری کے دوران حفظان صحت کے انتظام کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔
****
ش ح۔ع ح ۔ف ر
Urdu No. 6176
(Release ID: 2100318)
Visitor Counter : 19