زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

زرعی منڈی

Posted On: 04 FEB 2025 7:01PM by PIB Delhi

زرعی مارکیٹنگ ریاستی موضوع ہے اور زرعی پیداوار مارکیٹ کمیٹیوں(اے پی ایم سی)  کو ریاست کے متعلقہ ریاستی زرعی پیداوار مارکیٹ کمیٹی ایکٹ کے تحت منظم کیا جاتا ہے۔ کسانوں کے لیے رہائش کی سہولت کے ساتھ ساتھ ان کی کیریئر گاڑیوں کی پارکنگ کے حوالے سے ڈیٹا مرکزی طور پر برقرار نہیں رکھا جاتا ہے۔

اسٹوڈنٹ ریڈی پروگرام  زراعت اور اس سے منسلک شعبوں میں انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرام کا ایک لازمی حصہ ہے ۔

اسٹوڈنٹ ریڈی پروگرام کے پانچ حصے ہیں:

  • تجرباتی تعلیم - بزنس موڈ
  • تجرباتی تعلیم - ہینڈس آن ٹریننگ (ہنر مندی کی ترقی)
  • دیہی بیداری کے کام کا تجربہ (آر اے ڈبلیو ای)
  • پلانٹ ٹریننگ/صنعتی اٹیچمنٹ/انٹرن شپ میں
  • طلباء کے پروجیکٹس

زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل  (آئی سی اے آر) کے ذریعہ فراہم کردہ اسکالرشپس /فیلو شپس  کی مزید تفصیلات ضمیمہ -1 میں دی گئی ہیں۔

ضمیمہ1-

انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ (آئی سی اے آر) کے ذریعہ اسکالرشپس/فیلوشپس

 

نمبر شمار

اسکالرشپ / فیلو شپ

مستفیدین کی تعداد

2022-23

2023-24

1

انڈر گریجویٹ (یو جی) طلباء کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ

6734

10034

2

پوسٹ گریجویٹ (پی جی) طلباء کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ

3542

3428

3

پی جی اسکالرشپ

1693

1613

4

پی ایچ ڈی طلباء کے لئے جونیئر/سینئر ریسرچ فیلوشپ

1130

1157

5

بی. وی. ایس سی طلباء کے لیے انٹرنشپ

4652

4996

6

پی ایچ ڈی طلباء کے لئے جونیئر/سینئر ریسرچ فیلوشپ

417

439

7

نیتاجی سبھاس-آئی سی اے آر انٹرنیشنل فیلوشپ برائے پی ایچ ڈی

39

32

کل

18207

21699

یہ معلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

ش ح۔ ک ا۔ ع ن

 


(Release ID: 2100178) Visitor Counter : 19


Read this release in: English , Hindi