اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایل آئی سکیم

Posted On: 04 FEB 2025 5:52PM by PIB Delhi

اسپیشلٹی اسٹیل کے لیے پی ایل آئی اسکیم کا دوسرا دور 6 جنوری 2025 کو اس اسکیم کے لیے مختص کردہ مجموعی بجٹ کےتحت شروع کیا گیا تھا۔ دوسرے مرحلے میں وسیع تر شرکت کو یقینی بنانے کے لیے، کمپنی کے سائز سے قطع نظر، درج ذیل اقدامات کیے گئے ہیں:-

  1. پی ایل آئی اسکیم 1.1 کے لیے وقف ویب پورٹل کا آغاز اور میڈیا کے ذریعے وسیع تشہیر
  2. ان کمپنیوں کے ساتھ وقتاً فوقتاً ویبنرز جنہوں نے اسکیم میں حصہ لینے میں دلچسپی ظاہر کی۔
  3. اسکیم میں شرکت کے قوانین میں نرمی مثلاً ان معاملات میں 50فیصد سرمایہ کاری کی اجازت دینا جہاں کمپنیاں نوٹیفائی کیے گئے  ذیلی زمروں میں شرکت کے لیے موجودہ سہولیات کو بڑھانے میں سرمایہ کاری کرتی ہیں۔

یہ معلومات سٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتیراجو سری نواسا ورما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

******

ش ح ۔ ک ح۔ رض

U-6129


(Release ID: 2100086) Visitor Counter : 41


Read this release in: English , Hindi