زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ربیع کی فصل کی بوائی 661.03 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ ہوئی ہے


پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران318.33 لاکھ ہیکٹیئر اراضی کے مقابلے میں اس سال 324.38 لاکھ ہیکٹررقبے  میں گیہوں کی کھیتی کی گئی

دھان کی کھیتی 42.54ہیکٹیئر رقبے میں کی گئی

گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 137.80 لاکھ ہیکٹر کے مقابلے میں اس سال تقریباً 140.89 لاکھ ہیکٹر میں دلہن  کی کھیتی کی گئی

شری اَنّ  اور موٹے اناج کے تحت 55.25 لاکھ ہیکٹر رقبے میں کھیتی کی گئی

Posted On: 04 FEB 2025 2:28PM by PIB Delhi

محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود نے 4 فروری 2025 تک  ربیع کی فصلوں کے تحت کی گئی بوائی  رقبہ کی پیش رفت جاری کی ہے۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹر میں

نمبر شمار

فصل

عمومی رقبہ (ڈی ای ایس)

بوائی کا رقبہ

2024-25

2023-24

1

گندم

312.35

324.88

318.33

2

چاول/ دھان

42.02

42.54

40.59

3

دلہن

140.44

140.89

137.80

4

چنا

100.99

98.55

95.87

5

مسور

15.13

17.43

17.43

6

مٹر

6.50

7.94

7.90

7

کلتھی

1.98

2.00

1.98

8

اڑد کی دال

6.15

6.12

5.89

9

مونگ کی دال

1.44

1.40

1.38

10

لیتھیرس /لتری

2.79

2.80

2.75

11

دیگر دالیں

5.46

4.65

4.60

12

شری اَنّ اور موٹے اناج

53.46

55.25

55.46

13

جوار

24.37

24.35

27.36

14

باجرہ

0.37

0.14

0.17

15

راگی

0.74

0.73

0.68

16

چھوٹے جوار

0.15

0.16

0.00

17

مکئی

22.11

23.67

21.75

18

جَو

5.72

6.20

5.51

19

تلہن

87.02

97.47

99.23

20

ریپسیڈ اور سرسوں

79.16

89.30

91.83

21

مونگ پھلی

3.82

3.65

3.42

22

کسم

0.72

0.72

0.65

23

سورج مکھی

0.81

0.74

0.53

24

تل

0.58

0.42

0.49

25

السی

1.93

2.26

1.92

26

دیگرتلہن

0.00

0.39

0.39

کل فصلیں

635.30

661.03

651.42

 

***

ش ح۔ ک ا۔ش ب ن

 


(Release ID: 2099709) Visitor Counter : 16