قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس ریلیز

Posted On: 23 JAN 2025 8:12PM by PIB Delhi

آئین ہند کی طرف سےتفویض کئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، ہائی کورٹس میں مندرجہ ذیل کو ججز/ایڈیشنل ججوں کے طور پر مقرر کیا۔

تفصیل

نام ( محترمہ/ جناب )

نمبر شمار

الہٰ آباد ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرر

پروین کمار گیری، ایڈوکیٹ

بابمے ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرر

پروین شیش راؤ پاٹل، ایدوکیٹ

 

 راجستھان ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر تقرری

 

چندر شیکھر شرما، جے او

پرمل کمار ماتھر، جے او

چندر پرکاش شریمالی، جے او

 

************

 ش- ح ، ع- و

Urdu Release No. 5567


(Release ID: 2095664) Visitor Counter : 47