محنت اور روزگار کی وزارت
زرعی اور دیہی مزدوروں کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس نمبرات - دسمبر، 2024
Posted On:
23 JAN 2025 4:22PM by PIB Delhi
زرعی مزدوروں کے لیے آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی –اے ایل) اور دیہی مزدوروں کے لیے (سی پی آئی –آر ایل) (بیس: 1986-87=100) دسمبر 2024 کے مہینے کے لیے بالترتیب 1320 اور 1331 پوائنٹس پر بغیر کسی تبدیلی کے رہی۔
دسمبر 2024 کے مہینے میں سی پی آئی –اے ایل اور سی پی آئی- آر ایل پر مبنی سال بہ سال مہنگائی کی شرحیں بالترتیب 5.01فیصد اور 5.05 فیصد ریکارڈ کی گئیں، جبکہ دسمبر 2023 میں یہ 7.71فیصد اور 7.46فیصد تھی۔ متعلقہ اعداد و شمار نومبر، 2024 کے لیے سی پی آئی –اے ایل کے لیے 5.35فیصداور سی پی آئی –آر ایل کے لیے 5.47فیصدتھے۔
آل انڈیا کنزیومر پرائس انڈیکس (جنرل اور گروپ کے لحاظ سے):
گروپ
|
زرعی مزدور
|
دیہی مزدور
|
|
نومبر، 2024
|
دسمبر، 2024
|
نومبر،
2024
|
دسمبر،
2024
|
جنرل انڈیکس
|
1320
|
1320
|
1331
|
1331
|
خوراک
|
1265
|
1262
|
1272
|
1269
|
پان ، سپاری وغیرہ
|
2086
|
2093
|
2095
|
2100
|
ایندھن و روشنی
|
1375
|
1382
|
1366
|
1372
|
لباس ، بیڈنگ اور فوٹ ویئر
|
1326
|
1329
|
1389
|
1392
|
متفرقات
|
1373
|
1376
|
1374
|
1377
|
*****
ش ح۔ اک۔ س ع س
U NO 5549
(Release ID: 2095528)
Visitor Counter : 29