قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلانیہ
Posted On:
22 JAN 2025 5:31PM by PIB Delhi
آئین ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد، مندرجہ ذیل افراد کی تقرری ہائی کورٹوں کے ایڈشنل جج کے طور پر کی ہے:
نمبر شمار
|
نام
|
تفصیلات
|
1
|
محترمہ رینوکا یارا، جوڈیشل آفیسر
|
تلنگانہ ہائی کورٹ کے ایڈشنل جج کے طور پر تقرری کی گئی ہے
|
2
|
جناب نر سنگھ راؤ نندی کونڈا، جوڈیشل آفیسر
|
3
|
محترمہ ترو مالا دیوی ایاڈا عرف تھروپتما کے، جوڈیشل آفیسر
|
4
|
جناب مدھوسودھن راؤ بوبلی رمیہ، جوڈیشل آفیسر
|
5
|
جناب اودھنم ہری ہرندھا شرما، جوڈیشل آفیسر
|
آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے ایڈشنل جج کے طور پر تقرری کی گئی ہے
|
6
|
ڈاکٹر یداولّی لکشمن راؤ، جوڈیشل آفیسر
|
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5508
(Release ID: 2095199)
Visitor Counter : 9