اقلیتی امور کی وزارتت
اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری نے پی ایم جن وکاس کے موضوع پر منعقدہ قومی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی
Posted On:
16 JAN 2025 7:08PM by PIB Delhi
اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کمار نے آج پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم (پی ایم جے وی کے) کے تحت جاری پروجیکٹوں کی صورتحال پر منعقدہ ایک قومی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
انہوں نے پروجیکٹوں کے نفاذ کے عمل میں تیزی لانے اور نگرانی کے نظام کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں، اور اے ایم یو، سی سی آر یو ایم، این وی ایس، کے وی ایس، اور این ای ایچ یو جیسے سی جی اوز کے نمائندوں نے اس میٹنگ میں شرکت کی۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5304
(Release ID: 2093568)
Visitor Counter : 16