پارلیمانی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی امور کے وزیر جناب کرن رجیجو نے ہارورڈ اور ایم آئی ٹی کے طلباء کے وفد سے ملاقات کی

Posted On: 07 JAN 2025 12:45AM by PIB Delhi

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہارورڈ کینیڈی اسکول اور ایم آئی ٹی سلون اسکول آف مینجمنٹ کے طلباء سے ملاقات کی۔

مختلف براعظموں سے تعلق رکھنے والے 40 مڈ کیریئر طلباء میں ہندوستانی آئی اے ایس اور آئی ایف ایس افسران بھی شامل تھے۔

ایک ٹوئیٹ  میں، وزیر موصوف  نے کہا کہ طلباء کے فکر انگیز سوالات اور نقطہ نظر ہمیں نوجوانوں کی طاقت اور عالمی تعاون کی یاد دلاتے ہیں۔

***

ش ح۔ ک ا۔ ع د


(Release ID: 2092500) Visitor Counter : 14


Read this release in: English , Hindi