یو پی ایس سی
سی ایس ای-2008 کے لیے جناب ہیرا لال ناگ ولد جناب چنیا ناگ رول نمبر 029163 اور جناب انل کمار سنگھ ولد جناب رام چندر سنگھ رول نمبر 220963 کے ساتھ بات چیت کے لیے جاری کیا گیا اہم عوامی نوٹس جس کی دیگر تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں
Posted On:
03 JAN 2025 6:35PM by PIB Delhi
معزز سپریم کورٹ کی طرف سے سول اپیل نمبر 3303/2015 (یونین آف انڈیا بمقابلہ پنکج سریواستو) میں مورخہ 08.07.2024 کو دی گئی ہدایات کے مطابق نفاذ کا عمل امیدوار کے درخواست فارم میں درج تفصیلات کی بنیاد پر انجام دیا جانا چاہیے۔ تاہم، دستاویزات پر مشتمل ڈوزیئر اور امیدواروں کی تفصیلات یو پی ایس سی میں دستیاب نہ ہونے کی صورت میں یہ ضروری ہو گیا ہے کہ امیدوار کے ساتھ بات چیت کی جائے تاکہ متعلقہ تفصیلات کو محفوظ بنایا جا سکے اور درج ذیل امیدواروں کے ساتھ ضروری تفصیلات کی بنیاد پر ڈوزیئر کی تشکیل نو کی جا سکے: -
نمبر شمار
|
سی ایس ای-2008 میں رول نمبر
|
نام
|
والد کا نام
|
تاریخ پیدائش
|
کمیونٹی
|
1
|
029163
|
ہیرا لال ناگ
|
جناب چنیا ناگ
|
12 مئی، 1976
|
او بی سی+VI
|
2
|
220963
|
انل کمار سنگھ
|
جناب رام چندر سنگھ
|
1 جون، 1979
|
او بی سی+VI
|
2. اس کے مطابق جن امیدواروں کی تفصیلات اوپر دی گئی ہیں، مورخہ 08.07.2024 کے فیصلے سے مستفید ہونے کے ناطے ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ مندرجہ ذیل میں سے کسی پر بھی اس نوٹس کی اشاعت کے سات دنوں کے اندر فوری طور پر کمیشن سے رابطہ کریں تاکہ کمیشن اور ڈی او پی اینڈ ٹی اس کی تعمیل میں ضروری اقدامات کر سکیں: -
ٹیلی فون: 011-23070892 (کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک) ای میل:
csm-upsc[at]nic[dot]in
پتہ: انڈر سیکرٹری/سی ایس ایم، ہال نمبر 2، چوتھی منزل، اگزامنیشن ہال بلڈنگ، یونین پبلک سروس کمیشن، دھولپور ہاؤس، شاہ جہاں روڈ، نئی دہلی – 110069
3. اگر اس نوٹس کی اشاعت کے سات دنوں کے اندر ان افراد کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوتا ہے، تو یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ یہ امیدوار اب معزز سپریم کورٹ کے مورخہ 08.07.2024 کے فیصلے کی تعمیل میں سول سروسز ایگزامینیشن-2008 کی بنیاد پر خدمات مختص کرنے کے لیے مزید دلچسپی نہیں رکھتے۔
************
ش ح۔ ف ش ع
U: 4832
(Release ID: 2089988)
Visitor Counter : 27