زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ربیع کی فصل کی بوائی 614 لاکھ ہیکٹرسے زیادہ ہے


 گیہوں کے تحت 319.74 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ کیا گیا ہے جو پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 313.00 لاکھ ہیکٹر تھا

دالوں کے تحت 136.13 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ  کیے جانے کی اطلاع ملی ہے

شری انّ اور موٹے اناج کے تحت 48.55 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ کیے جانے کی اطلاع ملی ہے

تلہن کی پیداوار 96.15 لاکھ ہیکٹر سے تجاوز کر گئی ہے

Posted On: 30 DEC 2024 5:54PM by PIB Delhi

 زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے نے 30 دسمبر 2024 کو ربیع کی فصلوں کے تحت رقبے کا احاطہ کئے جانے  کے سلسلے میں  پیش رفت  کی تفصیل جاری کی ہے۔

(رقبہ لاکھ ہیکٹر میں)

نمبر شمار

فصل

 حسب معمول ربیع کا رقبہ (ڈی ای ایس)

بوائی کا رقبہ

2024-25

2023-24

1

گیہوں

312.35

319.74

313.00

2

چاول

42.02

14.37

13.61

3

دالیں

140.44

136.13

136.05

a

چنا

100.99

93.98

93.17

b

مسور

15.13

17.43

17.76

c

فیلڈ پی

6.50

8.94

8.98

d

کلتھی

1.98

3.13

3.42

e

اردکی دال

6.15

4.22

4.79

f

مونگ دال

1.44

0.86

0.87

g

لیتھیرس

2.79

3.12

3.32

h

دیگر دالیں

5.46

4.45

3.74

4

شری انّ اور موٹے اناج

53.46

48.55

47.77

a

جوار

24.37

22.24

22.52

b

باجرہ

0.37

0.12

0.14

c

راگی

0.74

0.49

0.58

d

چھوٹے ملٹس

0.15

0.15

0.00

e

مکئی

22.11

18.93

17.53

f

جو

5.72

6.62

7.01

5

تلہن

87.02

96.15

101.37

a

ریپسیڈ اور سرسوں

79.16

88.50

93.73

b

مونگ پھلی

3.82

3.32

3.31

c

سیفلاور

0.72

0.64

0.66

d

سورج مکھی

0.81

0.59

0.33

e

تِل

0.58

0.13

0.25

f

السی

1.93

2.68

2.84

g

دیگر تلہن

0.00

0.30

0.26

 

مجموعی فصل

635.30

614.94

611.80

*******

ش ح۔ا گ۔ م ذ

 (UR: 4692)


(Release ID: 2088938) Visitor Counter : 19


Read this release in: English , Marathi , Hindi