اقلیتی امور کی وزارتت
صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے 813ویں عرس میں چند دن باقی
प्रविष्टि तिथि:
27 DEC 2024 4:55PM by PIB Delhi
صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے 813ویں عرس میں چنددن باقی ہے۔ روایتی پرچم کی تقریب 28 دسمبر 2024 بروز ہفتہ درگاہ خواجہ صاحب، اجمیر میں منعقد ہوگی۔
****
ش ح۔ ا م۔ ج
Uno-4628
(रिलीज़ आईडी: 2088428)
आगंतुक पटल : 71