وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کےیوم پیدائش پر یاد کیا

Posted On: 25 DEC 2024 8:56AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قدآورلیڈر پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کےیوم پیدائش پر یاد کیا۔

وزیر اعظم نے پوسٹ کیا۔

’’مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کےیوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت۔ ایک سرگرم مجاہد آزادی ہونے کے علاوہ، وہ زندگی بھر ہندوستان میں تعلیم کے علمبردار رہے۔ ملک کے لیے ان کی لاجواب شراکت ہمیشہ باعث تحریک رہے گی۔‘‘

************

ش ح ۔ ش ا ر   ۔  م  ص

 (U: 4545 )


(Release ID: 2087790) Visitor Counter : 37