قانون اور انصاف کی وزارت
ہائی کورٹس میں مستقل ججوں کی تقرری
Posted On:
23 DEC 2024 8:49PM by PIB Delhi
آئین ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، صدر جمہوریہ ہند ، چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد ، مندرجہ ذیل چیف جسٹس اور ایڈیشنل ججوں کو ہائی کورٹس میں مستقل ججوں کے طور پر مقرر کرنے پر مسرت محسوس کرتی ہیں:
کرناٹک ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے نام
(محترمہ/شری جسٹس)
|
تفصیلات
|
-
|
جی ایس سندھولیا، جج، پی اینڈ ایچ ہائی کورٹ
|
ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیا گیا۔
|
-
|
آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے جج گوہنتھن نریندر
|
اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیا گیا۔
|
-
|
رام چندر دتاتریہ ہودر
ایڈیشنل جج، کرناٹک ہائی کورٹ
|
کرناٹک ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر مقرر کیا گیا۔
|
-
|
وینکٹیش نائک تھاوریانائک،
ایڈیشنل جج، کرناٹک ہائی کورٹ
|
-
|
وجے کمار اڈاگوڈا پاٹل،
ایڈیشنل جج، کرناٹک ہائی کورٹ
|
-
|
راجیش رائے کلنگالا
ایڈیشنل جج، کرناٹک ہائی کورٹ
|
کرناٹک ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر تقرری مورخہ یکم فروری 2025 یا جب وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گےسے یا اس کے بعد سے موثرہے ۔
|
-
|
محترمہ جسٹس شلندر کور
ایڈیشنل جج، دہلی ہائی کورٹ
|
دہلی ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر مقرر کیا گیا۔
|
-
|
رویندر دوڈیجا،
ایڈیشنل جج، دہلی ہائی کورٹ
|
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 4501
(Release ID: 2087452)