ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی  سوال:-  جنگلی حیات کی رہائش گاہوں کی مربوط ترقی

Posted On: 19 DEC 2024 5:58PM by PIB Delhi

وزارت ریاستوں ا ور  مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مرکزی طور پر اسپانسر شدہ امبریلا اسکیم ’جنگلی حیات کی رہائش گاہوں کی مربوط ترقی ‘کے تحت مالی مدد فراہم کرتی ہے جس میں 'جنگلی حیات کے رہائش گاہوں کی ترقی' اور 'پروجیکٹ ٹائیگر اینڈ ایلیفینٹ' تاکہ جنگلی حیات کی رہائش گاہوں کے تحفظ اور انسانی وائلڈ لائف تنازعہ کے انتظام کے لیے شامل ہیں ۔

مرکزی طور پر اسپانسر شدہ اسکیموں 'جنگلی حیات کی رہائش گاہوں کی ترقی'، 'پروجیکٹ ٹائیگر اینڈ ایلیفینٹ' کے تحت رواں مالی سال کے دوران ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں کو جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ-I اور II میں رکھی گئی ہیں۔

یہ معلومات ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر مملکت جناب کیرتی وردھن سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

ضمیمہ-I

سن 2024-25 کے دوران سی ایس ایس -' جنگلی حیات کی رہائش گاہوں کی مربوط ترقی ' کے تحت ریاستی اور مرکز کے زیر انتظام حکومتوں کو فنڈز جاری کیے گئے۔

(لاکھوں میں)

نمبر شمار

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتطام علاقے

2024-25

(as on 11/12/2024)

  1.  

اروناچل پردیش

696.55

  1.  

آسام

1234.46

  1.  

چھتیس گڑھ

135.58

  1.  

گوا

66.44

  1.  

ہریانہ

116.49

  1.  

ہماچل پردیش

172.31

  1.  

جموں و کشمیر

73.97

  1.  

جھارکھنڈ

71.94

  1.  

کرناٹک

800.82

  1.  

کیرالہ

909.64

  1.  

مدھیہ پردیش

486.77

  1.  

مہاراشٹر

622.07

  1.  

منی پور

261.71

  1.  

میگھالیہ

389.59

  1.  

میزورم

344.32

  1.  

ناگالینڈ

1044.06

  1.  

اوڈیشہ

882.50

  1.  

سکم

221.17

  1.  

تمل ناڈو

661.78

  1.  

اتر پردیش

393.87

  1.  

اتراکھنڈ

652.24

  1.  

لکشدیپ

217.18

 

مجموعی تعداد

10455.46

ضمیمہ- II

سن 2024-25 کے دوران ’پروجیکٹ ٹائیگر اینڈ ایلیفینٹ‘ کے تحت ریاستی/مرکز کے زیر انتظام حکومتوں کو فنڈز جاری کیے گئے۔

(روپئے لاکھوں میں )

نمبر شمار

ریاست

2024-25

(as on 11/12/2024)

1

آندھرا پردیش

365.13

2

اروناچل پردیش

629.11

3

آسام

2043.60

4

بہار

126.14

5

چھتیس گڑھ

181.58

6

ہریانہ

20.40

7

جھارکھنڈ

363.78

8

کرناٹک

783.07

9

کیرالہ

221.37

10

مدھیہ پردیش

2213.97

11

مہاراشٹر

1726.12

12

منی پور

14.62

13

میگھالیہ

29.70

14

میزورم

247.92

15

ناگالینڈ

231.14

16

اوڈیشہ

563.40

17

راجستھان

228.47

18

تمل ناڈو

1450.53

19

تلنگانہ

291.68

20

تریپورہ

10.99

21

اتراکھنڈ

1207.53

22

اتر پردیش

1381.25

23

مغربی بنگال

425.95

 

 

14757.48

 

****

ش ح۔ ف خ

U.No: 4317

 


(Release ID: 2086195) Visitor Counter : 15


Read this release in: English , Hindi , Tamil