وزارت دفاع
مغربی بنگال انیمی پراپرٹی کی صورتحال
Posted On:
18 DEC 2024 5:45PM by PIB Delhi
مغربی بنگال میں پاکستانی اور چینی شہریوں کی طرف سے چھوڑی جانے والی انیمی پراپرٹی کی ضلع وار وضاحت ضمیمہ میں ہے۔
مغربی بنگال میں گزشتہ تین سالوں میں کوئی انیمی پراپرٹی فروخت نہیں ہوئی ہے۔ تاہم، لیز کا کرایہ پچھلے تین سالوں کے دوران 69.72 لاکھ روپے جمع کیے گئے۔
اب تک کئے گئے سروے کی بنیاد پر، مغربی بنگال میں انیمی پراپرٹی کی 536 جائیدادوں میں تجاوزات پائی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انیمی پراپرٹی کے ایک متولی کے طور پر کام کرتے ہیں جو تحفظ، دیکھ بھال کے ذمہ دار ہیں اور انہیں پبلک پریمیسس (غیر مجاز قابضین کی بے دخلی) ایکٹ، 1971 کے تحت اسٹیٹ آفیسر کے طور پر کام کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ ایسے غیر مجاز قابضین کے خلاف کارروائی انیمی پراپرٹی کے قوانین 2015کے مطابق کی جاتی ہے۔اب تک ایسے غیر مجاز قابضین کے خلاف 49بے دخلی کی کارروائیاں شروع کی جا چکی ہیں۔
ایک انیمی پراپرٹی 78اے اینڈ بی شیکسپیئر سرانی میں واقع ہے، اور دوسری 47، ساؤتھ ٹانگرا روڈ، کولکتہ میں واقع ہے۔ اینمی پراپرٹی ایکٹ 1968 کے تحت بنائے گئے گائیڈ لائنز آف اینمی پراپرٹی آرڈر، 2018 کے مطابق، ضلع مجسٹریٹ کی سربراہی میں ایک ویلیوایشن کمیٹی کے ذریعہ ایسی جائیداد کی قیمت کا تعین کرکے ای نیلامی کے ذریعے فروخت کی جاتی ہیں۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ذریعہ پیش کردہ ویلیو ایشن رپورٹس کو کسٹوڈین اینمی پراپرٹی ڈسپوزل کمیٹی کے سامنے پیش کرتا ہے جو انیمی پراپرٹی کو ٹھکانے لگانے یاانیمی پراپرٹی سے نمٹنے کے طریقے کے بارے میں مرکزی حکومت کو اپنی سفارشات دیتی ہے۔
District wise details of Enemy Properties in West Bengal
|
S. No.
|
District
|
No of Properties of
Pakistani National
|
No of Properties of Chinese National
|
Total Nos. of Vested Properties
|
|
1
|
Alipurduar
|
100
|
2
|
102
|
|
2
|
Birbhum
|
427
|
0
|
427
|
|
3
|
Paschim Bardhaman
|
1
|
0
|
1
|
|
4
|
Purba Bardhaman
|
625
|
0
|
625
|
|
5
|
Coochbehar
|
711
|
0
|
711
|
|
6
|
Darjeeling
|
0
|
13
|
13
|
|
7
|
Howrah
|
1
|
0
|
1
|
|
8
|
Hoogly
|
38
|
0
|
38
|
|
9
|
Jalpaiguri
|
391
|
5
|
396
|
|
10
|
Kalimpong
|
0
|
17
|
17
|
|
11
|
Kolkata
|
71
|
19
|
90
|
|
12
|
South 24 Parganas
|
23
|
0
|
23
|
|
13
|
Malda
|
53
|
0
|
53
|
|
14
|
Murshidabad
|
1728
|
0
|
1728
|
|
15
|
Nadia
|
88
|
0
|
88
|
|
16
|
Paschim Midnapur
|
18
|
0
|
18
|
|
17
|
Purba Midnapur
|
6
|
0
|
6
|
|
18
|
Dakshin Dinajpur
|
21
|
0
|
21
|
|
19
|
Uttar Dinajpur
|
18
|
0
|
18
|
|
GRAND TOTAL
|
4320
|
56
|
4376
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
یہ بات داخلہ امور کے وزیر مملکت جناب بندی سنجے کمار نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔
***
(ش ح۔اص)
UR No 4245
(Release ID: 2085883)
Visitor Counter : 14